Posts

Showing posts from July, 2020
السلام علیکم 1👈 "عوامی شاعر" کے لقب سے کس شاعر کو یاد کیا جاتا ہے..؟ اکبر الہ آبادی نظیر اکبر آبادی✅ چکبست سرور 2👈 "میرا جی" کا تعلق ذیل کی کس ادبی تحریک سے تھا..؟ رومانی تحریک علی گڑھ تحریک ترقی پسند تحریک حلقہ ارباب ذوق✅ 3👈 "مثنوی جہاد" کس مشہور غزل گو کی مثنوی ہے..؟ شاد عظیم آبادی مرزا اسد اللہ غالب مومن خان مومن✅ میر محمد تقی میر 4👈 ذیل کے کس شاعر کی شاعری میں "ہندوستانی عناصر" بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں..؟ اصغر گونڈوی جگر مراد آبادی یاس یگانہ چنگیزی فراق گورکھپوری✅ 5👈 اردو ڈرامہ کا "شکسپئر" کس ممتاز ڈرامہ نگار کو کہا جاتا ہے..؟ آغا حسن امانت حبیب تنویر آغا حشر کاشمیری✅ محمد حسن 6👈ذیل کا کون سا شاعر "غالب" کا ہم عصر ہے..؟ میر تقی میر شیخ محمد ذوق✅ خواجہ میر درد خواجہ میر اثر 7👈 "سیپارہ دل" کس کا مشہور انشائیہ ہے..؟ خواجہ حسن نظامی✅ رشید احمد صدیقی پطرس بخاری وحید اختر 8👈 "آگرہ بازار ڈرامہ" کس ممتاز ڈرامہ نگار کی تخلیق ہے..؟ نظیر اکبر آبادی محمد حسن حبیب تنویر✅ آغا حسن امانت 9👈 "دیوان غالب...
السلام علیکم 1👈 "شکست" کے نام سے کس نے اپنا پہلا ناول لکھا..؟ پریم چند کرشن چندر✅ عصمت چغتائی قرۃ العین حیدر 2👈 "کنور منوہر" اور "مد مالتی" کے عشق کی داستان کس مثنوی میں نظم ہوئی ہے..؟ قطب مشتری پھول بن چندر بدن مہیار گلشن عشق✅ 3👈 "انگارے" کے نام کس صنف کا مجموعہ مرتب ہوا..؟ ناول افسانہ✅ شعری خطوط 4👈 کس اخبار کا مقصد قوم کو خواب گراں سے بیدار کرنا تھا..؟ اودھ اخبار دہلی اردو مخزن تہذیب الاخلاق✅ 5👈 "برق کلیسا" کس مشہور شاعر کی نظم کا عنوان ہے..؟ چکبست اکبر✅ سرور مخدوم 6👈 پہلی نثری داستان کس عہد میں لکھی گئی..؟ بہمنی نظام شاہی قطب شاہی✅ عادل شاہی 7👈 "اردو" کا مغربی ہندی کی کس بولی سے خاص تعلق ہے..؟ قنوجی بندیلی ہریانی کھڑی✅ 8👈 ولی کو اردو شاعری کا بابا آدم کس نے کہا..؟ حالی آزاد✅ سر سید شبلی 9👈 "اردو شاعری" کی پہلی تاریخ کس نے لکھی..؟ آزاد✅ حالی شبلی سر سید احمد خان 10👈 "قومی و وطنی" شاعری کس شاعر کی خصوصیت ہے..؟ میرا جی ن م راشد ساحر چکبست✅ انشاء اللہ تعالیٰ وقت مقررہ پر 10 سوال پیش خدمت ہوں گے
السلام علیکم 1👈 غالب پر سخت تنقید کس نقاد نے کی ہے..؟ حسن عسکری وزیر آغا قمر رئیس امداد امام اثر✅ 2👈 "اردو شاعری کا مزاج" کس کی تصنیف ہے..؟ قمر رئیس وزیر آغا✅ محمد حسن گوپی چند نارنگ 3👈 روپ "رباعیوں کا مجموعہ" کے خالق کون ہیں..؟ عمر خیام امجد حیدر آبادی میر انیس فراق✅ 4👈 "جلا وطن" نامی افسانہ کس نے تصنیف کیا..؟ عصمت چغتائی قرۃ العین حیدر✅ سعادت حسن راجندر سنگھ 5👈" مضامین نو" کس کی تنقیدی کتاب ہے..؟ محمد حسن شمس الرحمٰن فاروقی خلیل الرحمٰن اعظمی✅ جمیل جالبی 6👈 سب سہیں گے ہم اگر لاکھ برائی ہوگی پر کہیں آنکھ لڑائی تو لڑائی ہوگی صنعت کی نشاندہی کیجئے..؟ تجاہل عارفانہ تجنیس مرکب تجنیس تام✅ مقلوب مقرب 7👈 "مراۃ الشعر" نامی تذکرہ کے مصنف کون ہیں..؟ مولوی عبدالرحمٰن✅ خلیفہ عبدالحکیم اسد علی خان محمد خان سرور 8👈 "شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں" نامی نظم کس شاعر نے تخلیق کی..؟ فیض احمد فیض✅ ن م راشد اختر الایمان اکبر الہ آبادی 9👈 مارکسی تنقید کی ابتدا کس تحریک کے دوران ہوئی..؟ رومانی تحریک علی گڑھ تحریک ترقی پسند تحریک✅ جدیدیت کی تحری...
💮حلقۂ ارباب ذوق 💮 👈 حلقہ اربابِ ذوق کا قیام29اپریل 1939کو لاہور میں "سید نصیر احمد جامعی"کے گھر پر عمل میں آیا۔ 👈 حلقہ اربابِ ذوق کا ابتدائی نام مجلسِ داستان گویاں"تھا۔ 👈 حلقہ اربابِ ذوق کی ایک شاخ دہلی میں قائم کی گئ تھی ، جس کے معتمد "ڈاکٹر عبادت بریلوی" مقرر ہوئے تھے۔ 👈 حلقہ اربابِ ذوق کا کوئی مستقل صدر نہیں تھا۔ 👈 حلقے کا ایک مستقل سیکریٹری  ہوتا ،جس کو ہر سال چنا جاتا تھا۔ 👈 حلقہ اربابِ ذوق کے بانیوں میں۔۔۔۔ سید نصیر احمد جامعی حفیظ ہوشیار پوری شیر محمد اختر تابش صدیقی محمد افضل اور نسیم حجازی وغیرہ تھے۔ 👈حلقے کا پہلا جلسہ"نصیر احمد جامعی" کی رہائش گاہ پر ہی منعقد ہوا تھا۔ 👈 میراجی نے سب سے پہلے 25اگست1940کو حلقے کے جلسے میں شرکت کی تھی۔ 👈 میراجی حلقے کے بانیوں میں سے نہیں تھے، چونکے میراجی کی وجہ سے حلقے  ایک واضح ادبی رحجان ملا اس لیۓ حلقے میں میراجی کا نام بڑی اہمیت رکھتا ہے۔
السلام علیکم 1👈 دشت سوس کس کا مشہور ناول ہے..؟ بانو قدسیہ جمیلہ ہاشمی✅ انور سدید سلام بن رزاق 2👈 ابر گہربار کس مشہور شاعر کی مثنوی ہے..؟ میر تقی میر مرزا سودا اسد اللہ خان✅ مرزا شوق 3👈 لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے شعر کس شاعر کا ہے..؟ غالب ذوق مومن فیض✅ 4👈 روشنائی کے نام سے کس نے رپورتاژ لکھا..؟ کرشن چندر تاجور سامری انیس رفیع سجاد ظہیر✅ 5👈 دکنی ادب کے پہلے دور کی نشاندہی کیجئے..؟ عادل شاہی بہمنی دور✅ قطب شاہی عماد شاہی 6👈 غالب کی تصنیف "دستنبو" کس زبان میں ہے..؟ فارسی✅ عربی ترکی اردو 7👈 دریائے عشق کس شاعر کی مثنوی ہے..؟ مرزا شوق میر تقی میر✅ مرزا سودا میر اثر 8👈 ارسطو کی تصنیف "Poetics" کا ترجمہ فن شاعری کے نام سے کس نے کیا..؟ عزیز احمد شمس الرحمٰن فاروقی جمیل جالبی✅ کلیم الدین احمد 9👈 مرے سلیقے سے میری نبھی محبت میں تمام عمر میں ناکامیوں سے کام لیا شعر کس شاعر کا ہے..؟ مرزا غالب میر تقی میر✅ مومن خان شیخ ذوق 10👈 فرانسیسی ادب نامی کتاب کس مصنف کی ہے..؟ عبد السلام ندوی خورشید الاسلام ن م راشد✅ سجاد حیدر یلدرم انشاء ال...
السلام علیکم 1👈 ساحل اور سمندر کس نقاد کا سفر نامہ ہے..؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد احتشام حسین✅ ممتاز شیریں 2👈 پروفیسر مہتا کس ناول کا ایک اہم کردار ہے..؟ فائر ایریا گئودان✅ بستی خدا کی بستی 3👈 دکن میں اردو کس محقق کی کتاب ہے..؟ نصیر الدین ہاشمی✅ نورالحسن نقوی شمس اللہ قادری گارساں دتاسی 4👈 فلسفہ کلام غالب کس کی ممتاز تصنیف ہے..؟ عبدالرحمٰن بجنوری شوکت سبزواری✅ مالک رام خلیفہ عبدالحکیم 5👈 کس قصیدہ گو کا تعلق شاہی دربار سے تھا..؟ حالی جمیل مصحفی ذوق✅ 6👈 لائے اس بت کا التجا کرکے کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے شعر کس شاعر کا ہے..؟ میر حسن میر تقی میر درد نسیم✅ 7👈 ماسٹر رام چندر کا تعلق کس ادارے سے تھا..؟ فورٹ ولیم کالج سینٹ جارج کالج دلی کالج✅ اورئینٹل کالج 8👈 کھا کھا کے اوس اور بھی سبزہ ہرا ہوا تھا موتیوں سے دامن صحرا بھرا ہوا شعر کس شاعر کا ہے..؟ میر انیس✅ مرزا دبیر میر حسن مرزا مظفر 9👈 مخزن رسالہ کس کی رہنمائی میں جاری ہوا..؟ سہیل عظیم آبادی خواجہ حسن نظامی عبدالقادر✅ عبدالحلیم شرر 10👈 تنہائی کس کی مشہور و معروف نظم ہے..؟ راشد مخدوم فیض✅ شفیق انشاءاللہ تعالیٰ 10 سوال پیش خدمت ہوں گ...
السلام علیکم 1👈 "اس آباد خرابے میں" کس شاعر کی خودنوشت ہے..؟ علی سردار جعفری اختر الایمان✅ ساحر لدھیانوی کلیم عاجز 2👈 طوطا کہانی کس کی مشہور تصنیف ہے..؟ کاظم علی جواں شیر علی افسوس حیدر بخش حیدری✅ للو لال جی 3👈 کس ناول میں شعور کی رو کا استعمال کیا گیا ہے..؟ امراؤ جان ادا فردوس بریں فائر ایریا آگ کا دریا✅ 4👈 دنیا کا انمول رتن کس کا مایہ ناز افسانہ ہے..؟ پریم چند✅ کرشن چندر سعادت حسن منٹو عصمت چغتائی 5👈 قصہ مہر افروز دلبر کس کی تصنیف ہے..؟ عیسوی خان✅ شمس اللہ قادری روشن علی ممتاز قادری 6👈 ہجویہ قصیدے کا بانی کون ہے..؟ وجہی قطب شاہ غواصی✅ رستمی 7👈 بے نظیر کردار کس مشہور مثنوی کا ہے..؟ دریائے عشق گلزار نسیم زہر عشق سحر البیان✅ 8👈 منھ دھونے جو آنکھ ملتی آئی پر آب وہ چشم حوض پائی شعر کس مثنوی سے ماخوذ ہے..؟ سحر البیان گلزار نسیم✅ پھول بن قطب مشتری 9👈 دیکھا تو وہ گل ہوا ہوا ہے کچھ اور ہی گل کھلا ہوا ہے..؟ کس مثنوی سے ماخوذ ہے..؟ گلزار نسیم✅ سحر البیان قطب مشتری پھول بن 10👈 سخندان فارس کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟ الطاف حسین حالی شبلی نعمانی محمد حسین آزاد✅ امداد امام اثر انشا...
السلام علیکم 1👈 پہلی ترقی پسند مصنفین کانفرنس کی صدارت کس نے کی..؟ ملک راج آنند پریم چند✅ کرشن چندر سجاد ظہیر 2👈 ہجر کی رات یاد آتی ہے پھر وہی بات یاد آتی ہے شعر کس شاعر کا ہے..؟ عزیز لکھنوی✅ سیماب اکبر آبادی مجاز لکھنوی سرور جہان آبادی 3👈 مسجد قرطبہ "نظم" اقبال کے کس مجموعہ میں ہے..؟ ضرب کلیم بال جبریل✅ ارمغان حجاز بانگ درا 4👈 نظر اور نظرئے کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟ کلیم الدین احمد شمس الرحمٰن فاروقی عزیز احمد آل احمد سرور✅ 5👈 ذیل میں تحلیل نفسی کا بنیاد گزار کون ہے..؟ فرائڈ✅ ژونگ آرنلڈ لان جائنس 6👈 گنج ہائے گراں مایہ کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے..؟ سعادت حسن منٹو عصمت خانم چغتائی رشید احمد صدیقی✅ کرشن چندر 7👈 تضحیک روزگار کس کا مایہ ناز قصیدہ ہے..؟ محسن کاکوروی ذوق دہلوی مرزا غالب مرزا سودا✅ 8👈 ولی اورنگ آبادی کی وفات کس سنہ میں ہوئی..؟ 1720✅ 1722 1721 1723 9👈 مجالس النساء کس کی مشہور تصنیف ہے..؟ آزاد حالی✅ سر سید شبلی 10👈 ذیل میں کون ایہام گو شاعر کی حیثیت سے مشہور ہیں ..؟ جان جاناں قائم چاند پوری ناسخ آبرو✅ انشاءاللہ تعالیٰ ہم اور آپ ہوں گے پیش خدمت 10 سوال ہوں گے وق...
السلام علیکم 1👈 پہلی ترقی پسند مصنفین کانفرنس کی صدارت کس نے کی..؟ ملک راج آنند پریم چند✅ کرشن چندر سجاد ظہیر 2👈 ہجر کی رات یاد آتی ہے پھر وہی بات یاد آتی ہے شعر کس شاعر کا ہے..؟ عزیز لکھنوی✅ سیماب اکبر آبادی مجاز لکھنوی سرور جہان آبادی 3👈 مسجد قرطبہ "نظم" اقبال کے کس مجموعہ میں ہے..؟ ضرب کلیم بال جبریل✅ ارمغان حجاز بانگ درا 4👈 نظر اور نظرئے کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟ کلیم الدین احمد شمس الرحمٰن فاروقی عزیز احمد آل احمد سرور✅ 5👈 ذیل میں تحلیل نفسی کا بنیاد گزار کون ہے..؟ فرائڈ✅ ژونگ آرنلڈ لان جائنس 6👈 گنج ہائے گراں مایہ کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے..؟ سعادت حسن منٹو عصمت خانم چغتائی رشید احمد صدیقی✅ کرشن چندر 7👈 تضحیک روزگار کس کا مایہ ناز قصیدہ ہے..؟ محسن کاکوروی ذوق دہلوی مرزا غالب مرزا سودا✅ 8👈 ولی اورنگ آبادی کی وفات کس سنہ میں ہوئی..؟ 1720✅ 1722 1721 1723 9👈 مجالس النساء کس کی مشہور تصنیف ہے..؟ آزاد حالی✅ سر سید شبلی 10👈 ذیل میں کون ایہام گو شاعر کی حیثیت سے مشہور ہیں ..؟ جان جاناں قائم چاند پوری ناسخ آبرو✅ انشاءاللہ تعالیٰ ہم اور آپ ہوں گے پیش خدمت 10 سوال ہوں گے وق...
السلام علیکم 1👈 زر گزشت کس مزاح نگار کی تصنیف ہے..؟ کنہیا لال کپور مشتاق احمد یوسفی✅ پطرس بخاری رشید احمد صدیقی 2👈 لفظ و معنی کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟ کلیم الدین احمد آل احمد سرور شمس الرحمٰن فاروقی✅ احتشام حسین 3👈 ہتک کس افسانہ نگار کا مشہور افسانہ ہے..؟ عصمت چغتائی راجندر سنگھ کرشن چندر سعادت حسن✅ 4👈 ذیل میں اردو کا پہلا مثنوی نگار کون ہے..؟ فخر الدین✅ ابن نشاطی محمد نصرتی وجہی 5👈 زمین چمن *گل* کھلاتی ہے کیا کیا بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے شعر کس شاعر کا ہے..؟ آتش✅ ناسخ مصحفی سودا 6👈 سرخ سویرا کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے..؟ فیض ن م راشد مخدوم✅ سردار جعفری 7👈 1896 میں کس غزل گو شاعر کی پیدائش ہوئی..؟ کلیم عاجز شہریار عرفان صدیقی فراق✅ 8👈 دیوان غالب پہلی بار کس سنہ میں شائع ہوا..؟ 1840 1841✅ 1842 1843 9👈 وحشت کس شاعر کا ابتدائی تخلص تھا..؟ مجاز جذبی جانثار سرور✅ 10👈 1893 میں کس کتاب کی اشاعت عمل میں آئی..؟ آب حیات  مقدمہ شعر و شاعری✅ کاشف الحقائق شعر العجم انشاءاللہ تعالیٰ 10 سوال وقت معین پر آپ کی خدمت میں پیش ہوں گے
السلام علیکم 1👈 عطارد نامی کردار کس کی مثنوی میں ہے..؟ غواصی وجہی☑️ نشاطی نصرتی 2👈 کس کے بقول "غزل بے وقت کی راگنی ہے..؟ کلیم الدین احمد عظمت اللہ خان الطاف حسین☑️ محمد حسین 3👈 مقدمہ تاریخ زبان اردو کس کی تصنیف ہے..؟ گوپی چند نارنگ گیان چند جین شوکت سبزواری مسعود حسین خان☑️ 4👈 کس شاعر کے وطن کے بارے میں اختلاف ہے..؟ وجہی ولی☑️ نشاطی نصرتی 5👈 معاصر ادب کے پیش رو کے خالق کون ہیں..؟ جمیل جالبی عبد الودود محمد حسن شمس الرحمٰن 6👈 گردش رنگ چمن کس کا مشہور ناول ہے..؟ عصمت چغتائی کرشن چندر پریم چند قرۃ العین حیدر☑️ 7👈 سیاہ حاشیے افسانہ کس کی تخلیق ہے..؟ سعادت حسن☑️ راجندر سنگھ عصمت چغتائی غیاث احمد 8👈 علی نامہ مثنوی کس کی تخلیق کا نمونہ ہے..؟ مقیمی شوقی نظامی نصرتی☑️ 9👈 کس کے دیوان کی سب سے زیادہ شرحیں لکھی گئیں..؟ مومن غالب☑️ میر شاد 10👈 سعادت حسن منٹو نے کس سنہ میں وفات پائی..؟ 1954 1956 1955☑️ 1953

NAZRUL

السلام علیکم 1👈 شاد عظیم آبادی کا پورا نام کیا ہے..؟ سید علی محمد✅ سید محمد علی سید حسن علی سید علی حسن 2👈 آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت اسباب لٹا راہ میں یاں ہر سفری کا شعر کس شاعر کا ہے..؟ میر غالب چکبست✅ مصحفی 3👈 دیا نرائن نگم نے رسالہ زمانہ کس شہر سے جاری کیا..؟ لکھنئو رام پور دلی کانپور✅ 4👈 اصول انتقادیات کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟ احتشام حسین عابد علی عابد✅ آل احمد سرور کلیم الدین احمد 5👈 میں جو بولا کہا کہ یہ آواز اسی خانہ خراب کی سی ہے مذکورہ شعر کا خالق کون ہے..؟ درد میر✅ فانی سودا 6👈 بحر المحبت کس شاعر کی مثنوی ہے..؟ ناسخ میر مصحفی✅ سودا 7👈 آدمی اور انسان کس کی کتاب کا عنوان ہے..؟ حسن عسکری✅ مجنوں گورکھپوری وقار عظیم قمر رئیس 8👈 اکتشافی تنقیدیں کس کی مشہور تصنیف ہے..؟ امداد امام اثر گوپی چند نارنگ حامدی کاشمیری✅ احتشام حسین  9👈 کاشف الحقائق کس کی مایہ ناز تنقیدی تصنیف ہے..؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد امداد اما...
🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤 🖊📒21/07/2020📒📒📒📒📒🖊📒📒 1 افلاطون کا زمانہ حضرت عیسی سے کتنے سال قبل کا ہے  300 400✅ 500 600 2 مکالمات افلاطون میں دنیا کی ہر کتاب کا مواد موجود ہے ۔کا قول ہے  ٹی ایس ایلیٹ  تینی سن  ایمرسن ✅ میتھو آرنلڈ  3 افلا طون کس کا  شاگرد تھا  بقراط سقراط✅ ارسطو  سکندر ، 4 فلاطون نے شاعری کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا ہے  2 3✅ 4 5 5۔ ارسطو کے والد تھے  وزیر  فلسفی منطقی  طبیب ✅ 6 بوطیقا کا پہلا باقاعدہ تنقیدی ایڈیشن کب شائع ہوا  1544 1546 1548✅ 1550 7 تاریخ اس چیز کو بیان کرتی ہے جو ہو چکی ہے سشاعری انچیزوں کو سامنے لاتی ہے جو ہو سکتی ہے۔ اس کا قول ہے  افلاطون  ارسطو ✅ لون جائنس آئی اے رچرڈسس 8۔ ارسطو نے ڈرامے کے فن میں اہمیت دی ہے  پلاٹ✅ کردار موسیقی آرائش  طالب دعا۔  محمد آصف رضا حسامی 🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤
السلام علیکم 1👈 علامہ اقبال کی یورپ سے واپسی کس سنہ میں ہوئی..؟ 1906 1907 1905 1908✅ 2👈 ریچھ کا بچہ نامی نظم کس نے تخلیق کی..؟ نظیر✅ اسماعیل سرور اقبال 3👈 نصراللہ بیگ مرزا غالب کے کیا لگتے تھے..؟ والد دادا چچا✅ نانا 4👈 سبا ویراں نظم کے تخلیق کار کون ہیں..؟ اختر الایمان ن م راشد✅ ساحر لدھیانوی شفیق *فاطمہ*  5👈 جذب دوری کس کی مشہور نظم کا عنوان ہے..؟ آزاد✅ حالی جوش میرا جی 6👈 ایران میں اجنبی کس کا شعری مجموعہ ہے..؟ فیض اسماعیل ساحر ن م راشد✅ 7👈 سبز اندر سبز کے نام سے کس نے شعری مجموعہ ترتیب دیا..؟ شمس الرحمٰن فاروقی✅ خلیل الرحمٰن اعظمی محمد اختر الایمان شبیر حسن خان جوش 8👈 رمل میں مہارت کس غزل گو شاعر کو حاصل تھی..؟ شاد یگانہ مومن✅ فانی 9👈 ذیل میں فیض کا شعری مجموعہ نہیں ہے..؟ سلاسل✅ نقش فریادی دست سبا زنداں نامہ 10👈 یوں کرسئی زر پر ہے تری جلوہ نمائی جس طرح کہ مصحف پر ہو سر رحل طلائی شعر کا تعلق کس صنف سخن سے ہے..؟ ...
السلام علیکم 1👈 شہر سورت مثنوی کس شاعر نے تخلیق کی..؟ ولی✅ نشاطی نصرتی غواصی 2👈 گل نغمہ کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے..؟ جوش جگر فراق✅ اصغر 3👈 راولپنڈی سازش کا مقدمہ کس پر چلا..؟ اقبال میرا جی ابن انشا فیض✅ 4👈 برکھارت جیسی شاہکار نظم کس نے لکھی..؟ آزاد حالی✅ اسماعیل جوش 5👈 انیس نے لکھنئو سے باہر اور کہاں مرثیہ پڑھا..؟ حیدر آباد✅ کلکتہ احمد آباد رام پور 6👈 دل آرام نامی تخریبی کردار کس ڈرامہ کا ہے..؟ آگرہ بازار یہودی کی لڑکی انار کلی✅ اندر سبھا 7👈 اردو کی پہلی تمثیلی داستان کی نشاندہی کیجئے..؟ بوستان خیال باغ و بہار فسانہ عجائب سب رس✅ 8👈 خطبات احمدیہ جیسی مایہ ناز تصنیف کس کے قلم کی رہین منت ہے..؟ نذیر احمد سر سید✅ مولانا حالی مولانا آزاد 9👈 نیاز فتح پوری کس تنقیدی دبستان سے تعلق رکھتے ہیں..؟ جمالیاتی✅ تاثراتی سائنٹفک ترقی پسند 10👈 منٹو پر کس افسانے کی وجہ سے فحش نگاری کا مقدمہ چلا..؟ لحاف ٹھنڈا گوشت✅ روپیہ آنہ پائی کھوسٹ ...
وَعْلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكُاتُهُ‎ 1👈 شہر سورت مثنوی کس شاعر نے تخلیق کی..؟ ولی ✅ نشاطی نصرتی غواصی 2👈 گل نغمہ کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے..؟ جوش جگر ✅ فراق اصغر 3👈 راولپنڈی سازش کا مقدمہ کس پر چلا..؟ اقبال میرا جی ابن انشا فیض ✅ 4👈 برکھارت جیسی شاہکار نظم کس نے لکھی..؟ آزاد حالی ✅ اسماعیل جوش 5👈 انیس نے لکھنئو سے باہر اور کہاں مرثیہ پڑھا..؟ حیدر آباد ✅ کلکتہ احمد آباد رام پور 6👈 دل آرام نامی تخریبی کردار کس ڈرامہ کا ہے..؟ آگرہ بازار یہودی کی لڑکی انار کلی ✅ اندر سبھا 7👈 اردو کی پہلی تمثیلی داستان کی نشاندہی کیجئے..؟ بوستان خیال باغ و بہار فسانہ عجائب سب رس ✅ 8👈 خطبات احمدیہ جیسی مایہ ناز تصنیف کس کے قلم کی رہین منت ہے..؟ نذیر احمد سر سید ✅ مولانا حالی مولانا آزاد 9👈 نیاز فتح پوری کس تنقیدی دبستان سے تعلق رکھتے ہیں..؟ جمالیاتی تاثراتی  سائنٹفک ترقی پسند 10👈 منٹو پر کس افسانے کی وجہ سے فحش نگاری کا مقدمہ...
🖊🖊📒📒📒📢📢 17/07/2020📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢 1 کنیزالقافیہ ۔کس کی تصنیف ہے  بہرام سرخسی ✅ رشیدالدین وطواط  شمس الدین محمد بن قیس رازی  عروضی سمرقندی  2 قابوس نامہ کس کی تصنیف ہے  رشیدالدین وطواط  شمس الدین محمد بن قیس رازی  عروضی سمرقندی  عنصر المعالی امیر کیکاوس✅ 3  حدائق السحر فی دقائق الشعر کس کی تصنیف ہے  عنصر المعالی امیر کیکاوس رشیدالدین وطواط ✅ شمس الدین محمد بن قیس رازی  عروضی سمرقندی  ،،4 الموجم فی معایر  اشعارالعجم۔ کس کی تصنیف ہے  عروضی سمرقندی  شمس الدین محمد بن قیس رازی ✅ رشیدالدین وطواط  عنصر المعالی امیر کیکاوس ،5 چہار مقالہ کس کی تصنیف ہے  عنصر المعالی امیر کیکاوس رشید الدین وطواط  شمس الدین محمد بن قیس رازی  عروضی سمرقندی ✅ 6 چہار مقالہ کب لکھی گئی ۵۴٠ھ ۵۵٠ھ✅ ٦٢٠ھ ٧١١ھ 7 قابوس نامہ چہارمقالہ سے کتنے سال قبل کی تصنیف ہے  70 75✅ 80 85 8  عروضی سمرقندی کا اصل نام کیا ہے  سکندر علی  ...
السلام علیکم 1👈 تخیل، کائنات کا مطالعہ اور تفصح الفاظ کو شاعری کے لئے کس نے ضروری بتایا ہے..؟ حالی✅ آزاد سر سید شیفتہ 2👈 تذکرہ گلشن بے خار کس نے تحریر کیا ہے..؟ شوق شفق شیفتہ✅ رعنا 3👈 آگ ہے اولاد ابراہیم ہے نمرود ہے کیا کسی کو پھر کسی کا امتحان مقصود ہے اس شعر میں کون سی صنعت ہے..؟ مجاز مرسل استعارہ تجنیس تلمیح✅ 4👈 عصری ادب نامی رسالہ کس نقاد نے جاری کیا..؟ آل احمد سرور محمد حسن✅ شمس الرحمٰن فاروقی کلیم الدین احمد 5👈 تنقیدی نظریات کس کی تصنیف ہے..؟ آل احمد سرور مجنوں گورکھپوری احتشام حسین✅ کلیم الدین احمد 6👈 چراغ تلے کس مزاح نگار کی تخلیق ہے..؟ کنہیا لال کپور مشتاق احمد یوسفی✅ مجتبٰی حسین پطرس بخاری 7👈 مصائب اور تھے پر دل کا جانا عجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے شعر کس شاعر کا ہے..؟ فانی غالب درد میر✅ 8👈 جوتھی کا جوڑا کس کا افسانہ ہے..؟ کرشن چندر عصمت چغتائی✅ راجندر سنگھ پریم چند 9👈 ادب اور نظریہ نامی کتاب کس مصنف کی ہے..؟ احتشام حسین...
16-  " لندن کی ایک رات "  میں جین سے عشق کون کرتا ہے؟  اعظم ✅✅ راؤ  عارف  خان صاحب 17- ان میں کون سا کردار " فسانہ آزاد " کا نہیں ہے ؟ آزاد  حسن آرا  نازو نواب امین الدین حیدر✅✅ 18- "ضمار " کے لیے وافرالفاظ کس زبان کی لسانی خصوصیت ہے ؟  دکنی اردو ✅✅ اودھی  گجری  مراٹھی  19- "لیٹریری " Literary "  قابیلیت کے لحاظ سے مرزا جیسا جامع حیثیت آدمی خسرو اور فیضی کے بعد آج تک ہندوستان کی خاک سے نہیں اٹھا " ۔ یہ عبارت کس کتاب سے ماخذ ہے؟  مقالات سر سید  مقالات شبلی  یادگار غالب ✅✅ غبار خاطر  20- کتاب  " مضامین رشید " میں کل کتنے مضامین ہیں ؟ 19 20✅✅ 22 23
السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ ۔۔۔ 11- مثنوی پھول بن میں سمن بر کس کی بیٹی ہے؟؟ کنچن پٹن ملک خراساں کے پردھان  ختن کے سوداگر  ملک عجم کے بادشاہ ✅✅ 12- محمد حسین آزاد  کے دماغ تک انگیرزی لالٹینوں کی روشنی نہ پہنچنے کی بات کس نقاد نے کہی ہے؟ کلیم الدین✅✅ احتشام حسین آل احمد سرور شمس الرحمٰن فاروقی 13- خواب و خیال کس کی مثنوی ہے؟ مصحفی  میر تقی میر✅✅ میر حسن  قائم 14- افسانہ " ہتک " میں میونسپل کمیٹ Munciple' Committee'  کے داروغہ صفائی کو سوگندی کس نام سے پکارتی ہے ؟ دلال  ساہوکار  سیٹھ✅✅  حولدار 15- یہ ذیلی عنوان کس مثنوی کا ہے ؟ "داستان تیاری میں  باغ کی"  گلزار نسیم زہر عشق  پھول بن سحرالبیان✅✅
السلام علیکم 1👈 پہلی نثری داستان کس عہد میں لکھی گئی..؟ قطب شاہی✅ عادل شاہی بہمنی عہد عماد شاہی 39 صنعتیں کس مثنوی میں استعمال کی گئی ہیں..؟ علی نامہ شاہ نامہ پھول بن✅ گلشن عشق 3👈 نواب رائے کے نام سے کس نے افسانے لکھے..؟ کرشن چندر سعادت حسن راجندر سنگھ پریم چند✅ 4👈 پریم چند کے اولین ناول کی نشاندہی کیجئے..؟ نرملا اسرار معابد✅ کشنا بازار حسن 5👈 تعلیم نسواں کو سب سے پہلے کس نے موضوع بنایا..؟ عبد الحلیم شرر سجاد حیدر یلدرم قرۃ العین حیدر ڈپٹی نذیر احمد✅ 6👈 امام الہند کے لقب سے کون مشہور ہوا..؟ علامہ اقبال ابوالکلام✅ اکبر حسین داغ دہلوی 7👈 کس نثری صنف کو ذہن کی آزاد ترنگ کہا گیا ہے..؟ انشائیہ✅ ناول داستان افسانہ 8👈 طلسم خیال کے نام سے کس نے افسانوی مجموعہ ترتیب دیا..؟ پریم چند بیدی  کرشن چندر✅ منٹو 9👈 ذیل میں کس کو گیان پیٹھ ایوارڈ ملا..؟ عرفان صدیقی یاس یگانہ  فراق✅ کلیم عاجز 10👈 ذیل میں کس کو لسان العصر کہا گیا ہے..؟ ...
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎  *نوٹ* - کل کی *کویز* کے *سبھی* سوال *کشمیری* طالبہ *قرطبہ* *کنیز* نے بنائے تھے *میں* ان کا ممنون و *مشکور* ہوں اور *دعا* گو ہوں کہ *اللہ* رب العزت ان کے *علم* میں مزید *اضافہ* کرے آمین ثم *آمین*  1👈 ہند ایرانی شاخ کس صدی میں بنی..؟ 16 ویں 17 ویں 18 ویں 19 ویں✅ 2👈 زبانوں کا تقابلی مطالعہ کب سے شروع ہوا..؟ 1784 1785 1786✅ 1788 3👈 ہندوستان کی سب سے قدیم زبان کون سی ہے..؟ ہند ایرانی ہند آریائی سنسکرت✅ فارسی 4👈 رائل ایشیاٹک سوسائٹی کہاں پر قائم تھی..؟ ہندوستان✅ یورپ فرانس جرمنی 5👈 ذیل کے کس محقق نے ہندوستان اور یورپی زبانوں کی حیرت کن مماثلت پیش کی..؟ ونفرڈ پی لہمن میکڈانل ولیم جونز✅ مارکنڈے 6👈 ہند آریائی کی تاریخ کب سے شروع ہوتی ہے..؟ 17 ویں صدی 19 ویں صدی✅ 18 ویں صدی 20 ویں صدی 7👈 اشٹادھیائی کا مطلب کیا ہوتا ہے..؟ 6 باب 7 باب 9 باب 8 باب✅ 8👈 فنون لطیفہ کا ذکر کس وید میں کیا گیا ہے..؟ سام وید✅ ...
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 1👈 شعلہ طور کے نام سے کس شاعر نے شعری مجموعہ تخلیق کیا..؟ اصغر گونڈوی جگر مراد آبادی✅ یاس یگانہ حسرت موہانی 2👈 1945 میں پودے کے نام سے رپورتاژ کس نے لکھا..؟ سجاد ظہیر ملک راج کرشن چندر✅ سعادت حسن 3👈 کس شاعر کا دیوان اس کی زندگی میں 5 بار شائع ہوا..؟ مومن میر آتش غالب✅ 4👈 دکن سے زبان اردو کی ابتدا کے نظرئے کا قائل کون ہے..؟ اختر اورینوی محمود شیرانی نصیر الدین *ہاشمی*✅ شوکت سبزواری 5👈 مکر شاعرانہ کس شاعر کی شاعری کی خصوصیت ہے..؟ درد میر غالب مومن✅ 6👈 ہند آریائی کا پہلا مستند نقش کس وید میں ملتا ہے..؟ رگ وید✅ یجر وید سام وید اتھر وید 7👈 فورٹ ولیم کالج کے قیام میں کس نے کلیدی کردار ادا کیا..؟ لارڈ ڈلہوزی لارڈ جیکب لارڈ ڈکنس مارکوئیس ولزلی✅ 8👈 آرائش محفل فورٹ ولیم کالج کے کس مصنف کے ذریعے لکھی گئی..؟ میر بہادر علی حسینی حیدر بخش حیدری✅ کاظم علی جواں شیر علی افسوس 9👈 فسانہ آزاد قسط وار کس اخبا...
وَعْلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكُاتُهُ‎ 1👈 شعلہ طور کے نام سے کس شاعر نے شعری مجموعہ تخلیق کیا..؟ اصغر گونڈوی جگر مراد آبادی ✅ یاس یگانہ حسرت موہانی 2👈 1945 میں پودے کے نام سے رپورتاژ کس نے لکھا..؟ سجاد ظہیر ✅ ملک راج کرشن چندر سعادت حسن 3👈 کس شاعر کا دیوان اس کی زندگی میں 5 بار شائع ہوا..؟ مومن میر آتش غالب ✅ 4👈 دکن سے زبان اردو کی ابتدا کے نظرئے کا قائل کون ہے..؟ اختر اورینوی محمود شیرانی نصیر الدین ہاشمی ✅ شوکت سبزواری 5👈 مکر شاعرانہ کس شاعر کی شاعری کی خصوصیت ہے..؟ درد میر غالب مومن ✅ 6👈 ہند آریائی کا پہلا مستند نقش کس وید میں ملتا ہے..؟ رگ وید ✅ یجر وید سام وید اتھر وید 7👈 فورٹ ولیم کالج کے قیام میں کس نے کلیدی کردار ادا کیا..؟ لارڈ ڈلہوزی ✅ لارڈ جیکب لارڈ ڈکنس مارکوئیس ولزلی 8👈 آرائش محفل فورٹ ولیم کالج کے کس مصنف کے ذریعے لکھی گئی..؟ میر بہادر علی حسینی حیدر بخش حیدری ✅ کاظم علی جواں شیر علی افسوس 9👈 فسانہ آزاد قسط ...
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 1👈 خیالستان کے نام سے کس نے افسانہ لکھا..؟ سجاد حیدر یلدرم✅ قرۃ العین حیدر عصمت خانم چغتائی راجندر سنگھ بیدی 2👈 خواب باقی ہیں کے نام سے کس کی خودنوشت ہے..؟ کلیم الدین احمد رشید حسن خان رشید احمد صدیقی آل احمد سرور✅ 3👈 ہندوستانی لسانیات کس کی کتاب کا عنوان ہے..؟ شوکت سبزواری محی الدین قادری✅ اختر اورینوی قمر رئیس 1974 میں میں انیس کا انتقال کہاں ہوا..؟ دہلی آگرہ لکھنئو✅ رام پور 5👈 نوائے ادب نامی رسالہ کس شہر سے جاری ہوا..؟ ممبئی✅ دہلی حیدر آباد لکھنئو 6👈 بوستان خیال کے نام سے کس نے مثنوی لکھی..؟ میر محمد تقی خیال سراج اورنگ آبادی✅ محمد مظہر الدین محمد نصرت الدین 7👈 یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے یہ شعر کس شاعر کا ہے..؟ اصغر گونڈوی عرفان صدیقی یگانہ چنگیزی جگر مراد آبادی✅ 8👈 فانی کا انتقال 1941 میں کس شہر میں ہوا..؟ حیدر آباد✅ مرشد آباد لکھنئو دہلی 9👈 ...
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 1👈 نیچرل شاعری کی طرف کس شاعر نے توجہ دلائی..؟ اکبر جوش آزاد حالی✅ 2👈 سیرۃ النبی مصنفہ سر سید کی تکمیل کس نے کی..؟ سر سید احمد سلیمان ندوی✅ شبلی نعمانی نذیر احمد 3👈 "اب ہمیں حسن کا معیار بدلنا ہوگا" بقول..؟ سجاد ظہیر ملک راج پریم چند✅ جیوتی سین 4👈 خالق نے دئے تھے چار فرزند دانا.. عاقل.. ذکی.. خردمند.. کس شاعر کا شعر ہے..؟ میر حسن دیا شنکر✅ میر اثر مرزا شوق 5👈 اسرار معابد؛ میدان عمل؛ گئودان کس کے ناول ہیں..؟ عصمت چغتائی کرشن چندر قرۃ العین حیدر پریم چند✅ 6👈 کون سا افسانوی مجموعہ ضبط ہوا تھا..؟ دانہ و دام ٹھنڈا گوشت سوز وطن✅ چوٹیں 7👈 سب رس کے بادشاہ عقل کا تعلق کہاں سے ہے..؟ بوستان سیستان✅ نیستان چمنستان 8👈 اردوئے معلیٰ کا ایڈیٹر کون سا شاعر ہے..؟ حسرت✅ فانی شاد یگانہ 9👈 پھول بن کے کل 6 قصوں میں کتنے مرکزی ہیں..؟ سبھی آدھے سے کم آدھے سے زیادہ آدھے✅ 10👈 6 اردو دیوا...
السلام علیکم صبح بخیر تحقیقی اصطلاحیں اساسی نسخہ جسے تدوین میں اہم ترین مان کر متن میں دیا جائے الحاق کسی کی تخلیق یا مجموعے کسی دوسرے کی تخلیقات کا شامل ہو جانا اوقاف جملے؛ فقرے اور لفظ میں توقف اور تخصیص وغیرہ کے نشانات تبییض مسودے کو صاف کرکے نقل کرنا تحریف ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف رکھنا؛ کسی شعر یا نثری جملے کے اصل متن میں تبدیلی کرنا تدوین کسی تصنیف کے مختلف نسخوں کا مقابلہ کرکے درست متن تیار کرنا تصحیح متن میں اگر کچھ صریحاً غلط ہے تو اس کو درست کرنا تمت کتاب کا خاتمہ جو باالعموم اس قسم کے فقرے پر ہوتا ہے حواشی حاشئے کے دوسرے معنی کی جمع یعنی متن پر تبصرہ یا اضافی معلومات دستخطی نسخہ مصنف کے ہاتھ کا لکھا ہوا یا ٹائپ کیا ہوا نسخہ ماخذی نسخہ جس نسخے سے کسی دوسرے نسخے کی نقل کی جائے متن تدوین کے لئے وہ تحریر جسے کوئی ترتیب دینا چاہتا ہے مدون تدوین کرنے والا منسوخ وہ تخلیقات یا تخلیق کا وہ حصہ جسے مصنف نے خارج کر دیا ہو وضعی نسخہ جعلی نسخہ