السلام علیکم
1👈 "شکست" کے نام سے کس نے اپنا پہلا ناول لکھا..؟
پریم چند
کرشن چندر✅
عصمت چغتائی
قرۃ العین حیدر
2👈 "کنور منوہر" اور "مد مالتی" کے عشق کی داستان کس مثنوی میں نظم ہوئی ہے..؟
قطب مشتری
پھول بن
چندر بدن مہیار
گلشن عشق✅
3👈 "انگارے" کے نام کس صنف کا مجموعہ مرتب ہوا..؟
ناول
افسانہ✅
شعری
خطوط
4👈 کس اخبار کا مقصد قوم کو خواب گراں سے بیدار کرنا تھا..؟
اودھ اخبار
دہلی اردو
مخزن
تہذیب الاخلاق✅
5👈 "برق کلیسا" کس مشہور شاعر کی نظم کا عنوان ہے..؟
چکبست
اکبر✅
سرور
مخدوم
6👈 پہلی نثری داستان کس عہد میں لکھی گئی..؟
بہمنی
نظام شاہی
قطب شاہی✅
عادل شاہی
7👈 "اردو" کا مغربی ہندی کی کس بولی سے خاص تعلق ہے..؟
قنوجی
بندیلی
ہریانی
کھڑی✅
8👈 ولی کو اردو شاعری کا بابا آدم کس نے کہا..؟
حالی
آزاد✅
سر سید
شبلی
9👈 "اردو شاعری" کی پہلی تاریخ کس نے لکھی..؟
آزاد✅
حالی
شبلی
سر سید احمد خان
10👈 "قومی و وطنی" شاعری کس شاعر کی خصوصیت ہے..؟
میرا جی
ن م راشد
ساحر
چکبست✅
انشاء اللہ تعالیٰ
وقت مقررہ پر
10 سوال پیش
خدمت ہوں گے
Comments
Post a Comment