السلام علیکم


سوال نمبر 1

" مرزا غالب کے لئے شاعری موسیقی اور موسیقی شاعری ہے"
بقول ؟

شوکت سبزواری
عبدالرحمٰن بجنوری✅
احسن فاروقی
آل احمد سرور


سوال نمبر 2

اشتر و سوزن کس کی کتاب کا نام ہے ؟

قاضی عبدالودود✅
جمیل جالبی
شمس الرحمن فاروقی
گوپی چند نارنگ


سوال نمبر 3

ڈرامہ ضحاک کتنے مناظر پر مشتمل ہے ؟

5
7
6✅
8


سوال نمبر 4

آفتاب محبت کس کا پہلا ڈرامہ ہے ؟

محمد حسن
حبیب تنویر
امتیاز علی
آغا حشر✅


سوال نمبر 5

باغ و بہار میں بنیادی طور پر کتنے لوگوں کا قصہ بیان ہوا ہے ؟

4
3
6
5✅


سوال نمبر 6

مدن بان کس داستان کا کردار ہے ؟

باغ و بہار
رانی کیتکی کی کہانی✅
فسانہ عجائب
امیر ہمزہ


سوال نمبر 7

طوطا کس داستان میں ایک اہم کردار نبھاتا ہے ؟

فسانہ عجائب✅
باغ و بہار
الف لیلیٰ
بوستان خیال


سوال نمبر 8

بیانیہ کے لئے کون سی صنف مشہور ہے ؟

ناول
افسانہ
انشائیہ
داستان✅


سوال نمبر 9

باغ و بہار میں دوسرا درویش کہاں کا رہنے والا تھا ؟

یمن
چین
فارس✅
عجم


سوال نمبر 10

" میر امن نے ناول کے لئے موزوں زبان کی بنیاد ڈالی "
بقول ؟

گیان چند جین
گلکرسٹ
احسن فاروقی✅
سید عبداللہ

انشاءاللہ شب 10 بجے میں پھر حاضر ہوں گے
10 نئے و منفرد اور معیاری سوالوں کے ساتھ

Comments

Popular posts from this blog