Posts

غزل:مرزا غالب Urdu First Language MCQ 1) اردو شاعری کی مقبول ترین صنف ہے۔ الف۔ رباعی ب۔   غزل✅ ج۔    مرثیہ د۔     نظم 2) غزل کے لغوی معنی ہیں۔  الف۔ لڑکیوں سے بات کرنا ب۔   عورت، عورت سے بات کرنا ج۔    عورتوں سے بات کرنا✅  د۔     مردوں سے بات کرنا 3) درج ذیل غزل میں استعمال ہوتے ہیں۔  الف۔ مطلع ب۔   مقطع ج۔   الف اور ب درست ہیں✅ د۔    الف، ب اور ج غلط ہیں 4) اردو میں غزل۔۔۔۔۔۔ زبان سے آئی۔  الف۔ فارسی✅ ب۔    ترکی ج۔     عربی د۔      عبرانی 5)درج ذیل میں غلط جواب الگ کیجئے۔  الف۔ غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے ب۔   غزل کاآخری شعرمقطع کہلاتا ہے ج ۔   غزل کا اچھا شعرحسن مطلع کہلاتا ہے✅ د۔    غزل کے مقطع میں شاعر تخلص استعمال کرتا ہے 7) غزل کا سب سے اچھا شعر کہلاتا ہے۔ الف۔ حسن مطلع ب۔   مطلع ج۔    تخلص د۔     بیت الغزل✅ 8) موضوعات جو غزل کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔...
غزل:مرزا غالب Urdu First Language MCQ 1) اردو شاعری کی مقبول ترین صنف ہے۔ الف۔ رباعی ب۔   غزل✅ ج۔    مرثیہ د۔     نظم 2) غزل کے لغوی معنی ہیں۔  الف۔ لڑکیوں سے بات کرنا ب۔   عورت، عورت سے بات کرنا ج۔    عورتوں سے بات کرنا✅  د۔     مردوں سے بات کرنا 3) درج ذیل غزل میں استعمال ہوتے ہیں۔  الف۔ مطلع ب۔   مقطع ج۔   الف اور ب درست ہیں✅ د۔    الف، ب اور ج غلط ہیں 4) اردو میں غزل۔۔۔۔۔۔ زبان سے آئی۔  الف۔ فارسی✅ ب۔    ترکی ج۔     عربی د۔      عبرانی 5)درج ذیل میں غلط جواب الگ کیجئے۔  الف۔ غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے ب۔   غزل کاآخری شعرمقطع کہلاتا ہے ج ۔   غزل کا اچھا شعرحسن مطلع کہلاتا ہے✅ د۔    غزل کے مقطع میں شاعر تخلص استعمال کرتا ہے 7) غزل کا سب سے اچھا شعر کہلاتا ہے۔ الف۔ حسن مطلع ب۔   مطلع ج۔    تخلص د۔     بیت الغزل✅ 8) موضوعات جو غزل کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔...
السلام علیکم صبح بخیر الیاس احمد گدی پیدائش 1932 بہار انتقال 27 جولائی 1997 کارنامے 1948 سرخ نوٹ ماہنامہ افکار میں شائع پہلی کہانی 1953 زخم ناول 1954 مرہم 1994 فائر ایریا شائع اہم کردار سہدیو مجمدار رحمت میاں ختونیا رحمت کی بیوی عرفان رحمت کا لڑکا موضوع کوئلہ مزدوروں کی زندگی پر مبنی پہلی مرتبہ کول فیلڈ کی زندگی سے اردو ادب کو متعارف کرایا 3 حصوں پر مشتمل  بغیر آسمان کی زمین ادھورا ناول افسانوی مجموعے 1983 آدمی پہلا 1989 تھکا ہوا ذہن لچھمن ریکھا کے پار سفر نامہ مگدھ پوری کا داستان گو بھائی غیاث احمد گدی کا خاکہ فائر ایریا کے دیگر کردار جگیشور؛ کالا چند؛ رانی کپل سنگھ؛ حاضری بابو؛ پھول منیا؛ سندر لال
السلام علیکم صبح بخیر کلیم الدین احمد پیدائش 15 ستمبر 1908 پٹنہ انتقال 21 دسمبر 1983 پٹنہ نام پہلے رحیم الدین احمد (رحمو) بعد کو کلیم الدین احمد والد عظیم الدین احمد 1932 کیمبرج یونیورسٹی سے دو ٹرائی کی ڈگری حاصل کی تصانیف 1940 اردو شاعری پر ایک نظر دو جلدوں میں  دائرہ ادب کا قیام اور معاصر کا اجراء  1942 اردو تنقید پر ایک نظر 1944 اردو زبان اور فن داستان گوئی 1948 تحلیل نفسی اور ادبی تنقید 1955 سخن ہائے گفتنی 1959 دو تذکرے تذکرہ شورش تذکرہ عشق دیوان جہاں 1963 عملی تنقید 1965 42 نظمیں 1966 25 نظمیں 1975 اپنی تلاش میں خودنوشت کلیات شاد دو حصوں میں 1976 دیوان جوشش 1979 اقبال ایک مطالعہ 1981 پدم شری کا خطاب قدیم مغربی تنقید " نقاد ایک قسم کا طبیب ہے " کلیم الدین احمد
" زبان کی اہمیت  SYED MAZHAR  نومبر 21, 2018  LEAVE A COMMENT ابتدائی تعلیم میں زبان کی بنیادی اہمیت اور بچے کی اس پر مہارت عموما تسلیم شدہ ہے۔ اس عمومی قبولیت کی وجہ معلوم کرنا مشکل نہیں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ زبان بچوں کے لئے اور ہر کسی کے لئے ایک دوسرے سے رابطہ کا جزو لا ینفک ہے۔ کیا لسانی علم علم ریاضی ، سائنس یا کسی  اور مضمون کے فہم کے لئے لازم ہے؟ بلا شبہ بچے تعلیم کے تمام مضامین زبان ہی کے ذریعہ سمجھتے ہیں۔ بے شک بچے زبان کے ساتھ اور زبان کے ذریعے ہی  سوچتے ہیں، فیصلے کرتے ہیں اور اقدام کرتے ہیں۔ سماج کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے بچے کے وجود میں زبان مرکزی کردار ادا کرتی ہے (جیسے کسی اور  کے معاملے میں)۔ بچے کی تعلیم اور ترقی کے لئے زبان کی مرکزیت کو قبول کرنے کیلئے مذکورہ بالا نقطہ نظر کا واضح ہونا نہ صرف ضروری  بلکہ لازم ہے۔ بہر حال یہ ایک محدود نقطہ نظر ہے۔ اس نقطہ نظر کی محدودیت زبان کو ایک آلہ کی حیثیت سے دیکھنے میں ہے، علم ریاضی کو سمجھنے یا فیصلہ لینے کا آلہ۔ بلا شبہ  زبان ایک آلہ ہو سکتی ہے لیکن یہ اسکے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ ...
زبان کی اہمیت    ابتدائی تعلیم میں زبان کی بنیادی اہمیت اور بچے کی اس پر مہارت عموما تسلیم شدہ ہے۔ اس عمومی قبولیت کی وجہ معلوم کرنا مشکل نہیں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ زبان بچوں کے لئے اور ہر کسی کے لئے ایک دوسرے سے رابطہ کا جزو لا ینفک ہے۔ کیا لسانی علم علم ریاضی ، سائنس یا کسی  اور مضمون کے فہم کے لئے لازم ہے؟ بلا شبہ بچے تعلیم کے تمام مضامین زبان ہی کے ذریعہ سمجھتے ہیں۔ بے شک بچے زبان کے ساتھ اور زبان کے ذریعے ہی  سوچتے ہیں، فیصلے کرتے ہیں اور اقدام کرتے ہیں۔ سماج کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے بچے کے وجود میں زبان مرکزی کردار ادا کرتی ہے (جیسے کسی اور  کے معاملے میں)۔ بچے کی تعلیم اور ترقی کے لئے زبان کی مرکزیت کو قبول کرنے کیلئے مذکورہ بالا نقطہ نظر کا واضح ہونا نہ صرف ضروری  بلکہ لازم ہے۔ بہر حال یہ ایک محدود نقطہ نظر ہے۔ اس نقطہ نظر کی محدودیت زبان کو ایک آلہ کی حیثیت سے دیکھنے میں ہے، علم ریاضی کو سمجھنے یا فیصلہ لینے کا آلہ۔ بلا شبہ  زبان ایک آلہ ہو سکتی ہے لیکن یہ اسکے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ یہ” بہت کچھ“ ہی شاید بچوں کی تعلیم اور انکی تمام ...
 🎤🎤🎤🎤🎤06/08/2020🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤 1 تاثراتی تنقید کو تنقید کہنا صحت سے خالی غیر ذمہ دارانہ قسم کی چیز ہے  سید احتشام حسین  پروفیسر کلیم الدین احمد ✅ محمد حسن عسکری  پروفیسر خور شید السلام فراق گورکھپوری کا تعلق کس دبستان سے رہا  جمالیاتی تنقید  مارکسی تنقید  تاثراتی تنقید ✅ ترقی پسند تنقید  کارل مارکس کس صدی کامفکر تھا  16  17 18 19✅ 4 ادب اور زندگی کس کا مضمون ہے  پروفیسر محمد حسن  اختر حسین رائے پوری ✅  شمس الرحمن  فاروقی محمد حسن عسکری  5  اردو کی جدید انقلابی شاعری کس کا مضمون ہے  سجاد ظہیر ✅ پریم چند   احتشام حسین  میں سے کوئی نہیں  6 ہماری کسوٹی پر وہ ادب کھرا اترے گا جس میں تفکرہو۔آزادی کا جذبہ ہو ۔حسن کا جوہر ہو۔ تعمیر کی روح ہو۔ زندگی کی حقیقتوں کی روشنی ہو جو ہم میں حرکت ،ہنگامہ اور بے چینی پیدا کرے ،سلاے نہیں کیوں کہ اب زیادہ سونا موت کی علامت ہے پریم چند ✅ ڈاکٹر وزیر آغا  پروفیسر قمر رئیس  سلیم احمد  🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤 طالب دعا ۔ محمد آصف رضا حسامی 🎤🎤...