غزل:مرزا غالب Urdu First Language MCQ 1) اردو شاعری کی مقبول ترین صنف ہے۔ الف۔ رباعی ب۔ غزل✅ ج۔ مرثیہ د۔ نظم 2) غزل کے لغوی معنی ہیں۔ الف۔ لڑکیوں سے بات کرنا ب۔ عورت، عورت سے بات کرنا ج۔ عورتوں سے بات کرنا✅ د۔ مردوں سے بات کرنا 3) درج ذیل غزل میں استعمال ہوتے ہیں۔ الف۔ مطلع ب۔ مقطع ج۔ الف اور ب درست ہیں✅ د۔ الف، ب اور ج غلط ہیں 4) اردو میں غزل۔۔۔۔۔۔ زبان سے آئی۔ الف۔ فارسی✅ ب۔ ترکی ج۔ عربی د۔ عبرانی 5)درج ذیل میں غلط جواب الگ کیجئے۔ الف۔ غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے ب۔ غزل کاآخری شعرمقطع کہلاتا ہے ج ۔ غزل کا اچھا شعرحسن مطلع کہلاتا ہے✅ د۔ غزل کے مقطع میں شاعر تخلص استعمال کرتا ہے 7) غزل کا سب سے اچھا شعر کہلاتا ہے۔ الف۔ حسن مطلع ب۔ مطلع ج۔ تخلص د۔ بیت الغزل✅ 8) موضوعات جو غزل کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔...
Posts
Showing posts from June, 2021
- Get link
- X
- Other Apps