" زبان کی اہمیت SYED MAZHAR نومبر 21, 2018 LEAVE A COMMENT ابتدائی تعلیم میں زبان کی بنیادی اہمیت اور بچے کی اس پر مہارت عموما تسلیم شدہ ہے۔ اس عمومی قبولیت کی وجہ معلوم کرنا مشکل نہیں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ زبان بچوں کے لئے اور ہر کسی کے لئے ایک دوسرے سے رابطہ کا جزو لا ینفک ہے۔ کیا لسانی علم علم ریاضی ، سائنس یا کسی اور مضمون کے فہم کے لئے لازم ہے؟ بلا شبہ بچے تعلیم کے تمام مضامین زبان ہی کے ذریعہ سمجھتے ہیں۔ بے شک بچے زبان کے ساتھ اور زبان کے ذریعے ہی سوچتے ہیں، فیصلے کرتے ہیں اور اقدام کرتے ہیں۔ سماج کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے بچے کے وجود میں زبان مرکزی کردار ادا کرتی ہے (جیسے کسی اور کے معاملے میں)۔ بچے کی تعلیم اور ترقی کے لئے زبان کی مرکزیت کو قبول کرنے کیلئے مذکورہ بالا نقطہ نظر کا واضح ہونا نہ صرف ضروری بلکہ لازم ہے۔ بہر حال یہ ایک محدود نقطہ نظر ہے۔ اس نقطہ نظر کی محدودیت زبان کو ایک آلہ کی حیثیت سے دیکھنے میں ہے، علم ریاضی کو سمجھنے یا فیصلہ لینے کا آلہ۔ بلا شبہ زبان ایک آلہ ہو سکتی ہے لیکن یہ اسکے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ ...
Posts
Showing posts from January, 2021
- Get link
- X
- Other Apps
زبان کی اہمیت ابتدائی تعلیم میں زبان کی بنیادی اہمیت اور بچے کی اس پر مہارت عموما تسلیم شدہ ہے۔ اس عمومی قبولیت کی وجہ معلوم کرنا مشکل نہیں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ زبان بچوں کے لئے اور ہر کسی کے لئے ایک دوسرے سے رابطہ کا جزو لا ینفک ہے۔ کیا لسانی علم علم ریاضی ، سائنس یا کسی اور مضمون کے فہم کے لئے لازم ہے؟ بلا شبہ بچے تعلیم کے تمام مضامین زبان ہی کے ذریعہ سمجھتے ہیں۔ بے شک بچے زبان کے ساتھ اور زبان کے ذریعے ہی سوچتے ہیں، فیصلے کرتے ہیں اور اقدام کرتے ہیں۔ سماج کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے بچے کے وجود میں زبان مرکزی کردار ادا کرتی ہے (جیسے کسی اور کے معاملے میں)۔ بچے کی تعلیم اور ترقی کے لئے زبان کی مرکزیت کو قبول کرنے کیلئے مذکورہ بالا نقطہ نظر کا واضح ہونا نہ صرف ضروری بلکہ لازم ہے۔ بہر حال یہ ایک محدود نقطہ نظر ہے۔ اس نقطہ نظر کی محدودیت زبان کو ایک آلہ کی حیثیت سے دیکھنے میں ہے، علم ریاضی کو سمجھنے یا فیصلہ لینے کا آلہ۔ بلا شبہ زبان ایک آلہ ہو سکتی ہے لیکن یہ اسکے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ یہ” بہت کچھ“ ہی شاید بچوں کی تعلیم اور انکی تمام ...