🎤🎤🎤🎤🎤06/08/2020🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤

1 تاثراتی تنقید کو تنقید کہنا صحت سے خالی غیر ذمہ دارانہ قسم کی چیز ہے

 سید احتشام حسین 

پروفیسر کلیم الدین احمد ✅

محمد حسن عسکری 

پروفیسر خور شید السلام

فراق گورکھپوری کا تعلق کس دبستان سے رہا 

جمالیاتی تنقید 

مارکسی تنقید 

تاثراتی تنقید ✅

ترقی پسند تنقید 

کارل مارکس کس صدی کامفکر تھا 


16 

17

18

19✅

4 ادب اور زندگی کس کا مضمون ہے 

پروفیسر محمد حسن 

اختر حسین رائے پوری ✅

 شمس الرحمن  فاروقی

محمد حسن عسکری 

5  اردو کی جدید انقلابی شاعری کس کا مضمون ہے 

سجاد ظہیر ✅

پریم چند 

 احتشام حسین 

میں سے کوئی نہیں 

6 ہماری کسوٹی پر وہ ادب کھرا اترے گا جس میں تفکرہو۔آزادی کا جذبہ ہو ۔حسن کا جوہر ہو۔ تعمیر کی روح ہو۔ زندگی کی حقیقتوں کی روشنی ہو جو ہم میں حرکت ،ہنگامہ اور بے چینی پیدا کرے ،سلاے نہیں کیوں کہ اب زیادہ سونا موت کی علامت ہے

پریم چند ✅

ڈاکٹر وزیر آغا 

پروفیسر قمر رئیس 

سلیم احمد 

🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤

طالب دعا ۔

محمد آصف رضا حسامی

🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤

Comments