السلام علیکم
صبح بخیر
آل احمد سرور
پیدائش 1912 بدایوں
انتقال 9 فروری 2002 علی گڑھ
والد محمد اشرف
تخلص پہلے ارشد بعد میں سرور
گھر میں علو میاں کے نام سے جانے جاتے تھے
اعزازات
1992 پدم بھوشن
2001 اقبال سمان
مشہور نظمیں
خود کوزہ خود کوزہ گرو خود گل کوزہ (ایک شام کا گیت)
لالہ صحرا یہ نظم مولانا محمد علی جوہر سے متعلق ہے
مطبوعات
1935 سلسبیل پہلا شعری مجموعہ
پیش لفظ رشید صاحب نے لکھا
1936 سہیل رسالہ مرتب رشید احمد صدیقی کے ساتھ
1942 تنقیدی اشارے ریڈیائی تقاریر کا مجموعہ
1946 نئے پرانے چراغ
1947 تنقید کیا ہے
1954 ادب اور نظریہ
1955 ذوق و جنوں شعری مجموعہ
1973 نظر اور نظریہ
1974 مسرت سے بصیرت تک
1979 اقبال نظریہ اور شاعری خطبہ
1990 پہچان اور پرکھ
1991 خواب باقی ہیں خودنوشت
خواب اور خلش شعری مجموعہ
1994 دانشور اقبال
1995 فکر روشن
1996 کچھ خطبے اور کچھ مقالے
1999 اردو تحریک ادارئے
2000 افکار کے دئے ادارئے
2003 آل احمد سرور کے تبصرے مرتبہ محمد ضیاء الدین انصاری
مکاتیب سرور مرتبہ وارث رفیع
عرفان غالب
اقبال اور مغرب کا عکس
تنقید کے بنیادی مسائل
Comments
Post a Comment