السلام علیکم

صبح بخیر


کلیم الدین احمد


پیدائش 15 ستمبر 1908 پٹنہ

انتقال 21 دسمبر 1983 پٹنہ

نام پہلے رحیم الدین احمد (رحمو) بعد کو کلیم الدین احمد

والد عظیم الدین احمد


1932 کیمبرج یونیورسٹی سے دو ٹرائی کی ڈگری حاصل کی


تصانیف


1940 اردو شاعری پر ایک نظر دو جلدوں میں 

دائرہ ادب کا قیام اور معاصر کا اجراء 

1942 اردو تنقید پر ایک نظر

1944 اردو زبان اور فن داستان گوئی

1948 تحلیل نفسی اور ادبی تنقید

1955 سخن ہائے گفتنی

1959 دو تذکرے

تذکرہ شورش

تذکرہ عشق

دیوان جہاں

1963 عملی تنقید

1965 42 نظمیں

1966 25 نظمیں

1975 اپنی تلاش میں خودنوشت

کلیات شاد دو حصوں میں

1976 دیوان جوشش

1979 اقبال ایک مطالعہ

1981 پدم شری کا خطاب

قدیم مغربی تنقید


" نقاد ایک قسم کا طبیب ہے " کلیم الدین احمد

Comments

Popular posts from this blog