السلام علیکم

صبح بخیر


الیاس احمد گدی

پیدائش 1932 بہار

انتقال 27 جولائی 1997


کارنامے



1948 سرخ نوٹ ماہنامہ افکار میں شائع پہلی کہانی

1953 زخم ناول

1954 مرہم

1994 فائر ایریا شائع

اہم کردار

سہدیو

مجمدار

رحمت میاں

ختونیا رحمت کی بیوی

عرفان رحمت کا لڑکا

موضوع کوئلہ مزدوروں کی زندگی پر مبنی

پہلی مرتبہ کول فیلڈ کی زندگی سے اردو ادب کو متعارف کرایا

3 حصوں پر مشتمل 

بغیر آسمان کی زمین ادھورا ناول


افسانوی مجموعے


1983 آدمی پہلا

1989 تھکا ہوا ذہن


لچھمن ریکھا کے پار سفر نامہ

مگدھ پوری کا داستان گو بھائی غیاث احمد گدی کا خاکہ


فائر ایریا کے دیگر کردار


جگیشور؛ کالا چند؛ رانی کپل سنگھ؛ حاضری بابو؛ پھول منیا؛ سندر لال

Comments

Popular posts from this blog