NAZRUL

السلام علیکم


1👈 شاد عظیم آبادی کا پورا نام کیا ہے..؟

سید علی محمد✅
سید محمد علی
سید حسن علی
سید علی حسن


2👈 آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت
اسباب لٹا راہ میں یاں ہر سفری کا

شعر کس شاعر کا ہے..؟

میر
غالب
چکبست✅
مصحفی


3👈 دیا نرائن نگم نے رسالہ زمانہ کس شہر سے جاری کیا..؟

لکھنئو
رام پور
دلی
کانپور✅


4👈 اصول انتقادیات کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟

احتشام حسین
عابد علی عابد✅
آل احمد سرور
کلیم الدین احمد


5👈 میں جو بولا کہا کہ یہ آواز
اسی خانہ خراب کی سی ہے

مذکورہ شعر کا خالق کون ہے..؟

درد
میر✅
فانی
سودا


6👈 بحر المحبت کس شاعر کی مثنوی ہے..؟

ناسخ
میر
مصحفی✅
سودا


7👈 آدمی اور انسان کس کی کتاب کا عنوان ہے..؟

حسن عسکری✅
مجنوں گورکھپوری
وقار عظیم
قمر رئیس


8👈 اکتشافی تنقیدیں کس کی مشہور تصنیف ہے..؟

امداد امام اثر
گوپی چند نارنگ
حامدی کاشمیری✅
احتشام حسین 


9👈 کاشف الحقائق کس کی مایہ ناز تنقیدی تصنیف ہے..؟

آل احمد سرور
کلیم الدین احمد
امداد امام اثر✅
احتشام حسین


10👈 ذیل میں کس کو نقاد کم مورخ زیادہ سمجھا جاتا ہے..؟

آزاد
شبلی✅
حالی
سر سید


انشاءاللہ تعالیٰ وقت مقررہ پر آپ کی خدمت میں
10 منفرد اور معیاری سوال پیش کئے جائیں گے

Comments

Popular posts from this blog