السلام علیکم


1👈 غالب پر سخت تنقید کس نقاد نے کی ہے..؟

حسن عسکری
وزیر آغا
قمر رئیس
امداد امام اثر✅


2👈 "اردو شاعری کا مزاج" کس کی تصنیف ہے..؟

قمر رئیس
وزیر آغا✅
محمد حسن
گوپی چند نارنگ


3👈 روپ "رباعیوں کا مجموعہ" کے خالق کون ہیں..؟

عمر خیام
امجد حیدر آبادی
میر انیس
فراق✅


4👈 "جلا وطن" نامی افسانہ کس نے تصنیف کیا..؟

عصمت چغتائی
قرۃ العین حیدر✅
سعادت حسن
راجندر سنگھ


5👈" مضامین نو" کس کی تنقیدی کتاب ہے..؟

محمد حسن
شمس الرحمٰن فاروقی
خلیل الرحمٰن اعظمی✅
جمیل جالبی


6👈 سب سہیں گے ہم اگر لاکھ برائی ہوگی
پر کہیں آنکھ لڑائی تو لڑائی ہوگی

صنعت کی نشاندہی کیجئے..؟

تجاہل عارفانہ
تجنیس مرکب
تجنیس تام✅
مقلوب مقرب


7👈 "مراۃ الشعر" نامی تذکرہ کے مصنف کون ہیں..؟

مولوی عبدالرحمٰن✅
خلیفہ عبدالحکیم
اسد علی خان
محمد خان سرور


8👈 "شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں" نامی نظم کس شاعر نے تخلیق کی..؟

فیض احمد فیض✅
ن م راشد
اختر الایمان
اکبر الہ آبادی


9👈 مارکسی تنقید کی ابتدا کس تحریک کے دوران ہوئی..؟

رومانی تحریک
علی گڑھ تحریک
ترقی پسند تحریک✅
جدیدیت کی تحریک


10👈 ایجاز و اختصار شاعری کی کس صنف سخن کی خصوصیت ہے..؟

مثنوی
قصیدہ
نظم
غزل✅


انشاءاللہ تعالیٰ
وقت مقررہ پر
10 سوال آپ کی
خدمت میں پیش ہوں گے

Comments

Popular posts from this blog