السلام علیکم


1👈 علامہ اقبال کی یورپ سے واپسی کس سنہ میں ہوئی..؟

1906
1907
1905
1908✅


2👈 ریچھ کا بچہ نامی نظم کس نے تخلیق کی..؟

نظیر✅
اسماعیل
سرور
اقبال


3👈 نصراللہ بیگ مرزا غالب کے کیا لگتے تھے..؟

والد
دادا
چچا✅
نانا


4👈 سبا ویراں نظم کے تخلیق کار کون ہیں..؟

اختر الایمان
ن م راشد✅
ساحر لدھیانوی
شفیق *فاطمہ*


 5👈 جذب دوری کس کی مشہور نظم کا عنوان ہے..؟

آزاد✅
حالی
جوش
میرا جی


6👈 ایران میں اجنبی کس کا شعری مجموعہ ہے..؟

فیض
اسماعیل
ساحر
ن م راشد✅


7👈 سبز اندر سبز کے نام سے کس نے شعری مجموعہ ترتیب دیا..؟

شمس الرحمٰن فاروقی✅
خلیل الرحمٰن اعظمی
محمد اختر الایمان
شبیر حسن خان جوش


8👈 رمل میں مہارت کس غزل گو شاعر کو حاصل تھی..؟

شاد
یگانہ
مومن✅
فانی


9👈 ذیل میں فیض کا شعری مجموعہ نہیں ہے..؟

سلاسل✅
نقش فریادی
دست سبا
زنداں نامہ


10👈 یوں کرسئی زر پر ہے تری جلوہ نمائی
جس طرح کہ مصحف پر ہو سر رحل طلائی

شعر کا تعلق کس صنف سخن سے ہے..؟

مثنوی
قصیدہ✅
مرثیہ
غزل


انشاءاللہ تعالیٰ ہم پھر حاضر ہوں گے آپ کی خدمت میں
وقت معین پر 
10 آسان مگر بے حد اہم اور معیاری سوالوں کے ساتھ

Comments

Popular posts from this blog