السلام علیکم
1👈 ساحل اور سمندر کس نقاد کا سفر نامہ ہے..؟
آل احمد سرور
کلیم الدین احمد
احتشام حسین✅
ممتاز شیریں
2👈 پروفیسر مہتا کس ناول کا ایک اہم کردار ہے..؟
فائر ایریا
گئودان✅
بستی
خدا کی بستی
3👈 دکن میں اردو کس محقق کی کتاب ہے..؟
نصیر الدین ہاشمی✅
نورالحسن نقوی
شمس اللہ قادری
گارساں دتاسی
4👈 فلسفہ کلام غالب کس کی ممتاز تصنیف ہے..؟
عبدالرحمٰن بجنوری
شوکت سبزواری✅
مالک رام
خلیفہ عبدالحکیم
5👈 کس قصیدہ گو کا تعلق شاہی دربار سے تھا..؟
حالی
جمیل
مصحفی
ذوق✅
6👈 لائے اس بت کا التجا کرکے
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے
شعر کس شاعر کا ہے..؟
میر حسن
میر تقی
میر درد
نسیم✅
7👈 ماسٹر رام چندر کا تعلق کس ادارے سے تھا..؟
فورٹ ولیم کالج
سینٹ جارج کالج
دلی کالج✅
اورئینٹل کالج
8👈 کھا کھا کے اوس اور بھی سبزہ ہرا ہوا
تھا موتیوں سے دامن صحرا بھرا ہوا
شعر کس شاعر کا ہے..؟
میر انیس✅
مرزا دبیر
میر حسن
مرزا مظفر
9👈 مخزن رسالہ کس کی رہنمائی میں جاری ہوا..؟
سہیل عظیم آبادی
خواجہ حسن نظامی
عبدالقادر✅
عبدالحلیم شرر
10👈 تنہائی کس کی مشہور و معروف نظم ہے..؟
راشد
مخدوم
فیض✅
شفیق
انشاءاللہ تعالیٰ
10 سوال پیش
خدمت ہوں گے
وقت مقررہ پر
Comments
Post a Comment