وَعْلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكُاتُهُ‎


1👈 شعلہ طور کے نام سے کس شاعر نے شعری مجموعہ تخلیق کیا..؟

اصغر گونڈوی
جگر مراد آبادی ✅
یاس یگانہ
حسرت موہانی


2👈 1945 میں پودے کے نام سے رپورتاژ کس نے لکھا..؟

سجاد ظہیر ✅
ملک راج
کرشن چندر
سعادت حسن


3👈 کس شاعر کا دیوان اس کی زندگی میں 5 بار شائع ہوا..؟


مومن
میر
آتش
غالب ✅


4👈 دکن سے زبان اردو کی ابتدا کے نظرئے کا قائل کون ہے..؟

اختر اورینوی
محمود شیرانی
نصیر الدین ہاشمی ✅
شوکت سبزواری


5👈 مکر شاعرانہ کس شاعر کی شاعری کی خصوصیت ہے..؟


درد
میر
غالب
مومن ✅


6👈 ہند آریائی کا پہلا مستند نقش کس وید میں ملتا ہے..؟

رگ وید ✅
یجر وید
سام وید
اتھر وید


7👈 فورٹ ولیم کالج کے قیام میں کس نے کلیدی کردار ادا کیا..؟

لارڈ ڈلہوزی ✅
لارڈ جیکب
لارڈ ڈکنس
مارکوئیس ولزلی


8👈 آرائش محفل فورٹ ولیم کالج کے کس مصنف کے ذریعے لکھی گئی..؟

میر بہادر علی حسینی
حیدر بخش حیدری ✅
کاظم علی جواں
شیر علی افسوس


9👈 فسانہ آزاد قسط وار کس اخبار میں شائع ہوتا رہا..؟

اودھ پنج
سید الاخبار 
اردو اخبار
اودھ اخبار ✅


10👈 ورنا کلر ٹرانسلیشن سوسائٹی کا قیام کس ادارے میں عمل میں آیا..؟ 

فورٹ ولیم کالج
دہلی کالج
جامعہ عثمانیہ ✅
جامعہ ملیہ اسلامیہ

Comments

Popular posts from this blog