💮حلقۂ ارباب ذوق 💮

👈 حلقہ اربابِ ذوق کا قیام29اپریل 1939کو لاہور میں "سید نصیر احمد جامعی"کے گھر پر عمل میں آیا۔

👈 حلقہ اربابِ ذوق کا ابتدائی نام مجلسِ داستان گویاں"تھا۔

👈 حلقہ اربابِ ذوق کی ایک شاخ دہلی میں قائم کی گئ تھی ، جس کے معتمد "ڈاکٹر عبادت بریلوی" مقرر ہوئے تھے۔

👈 حلقہ اربابِ ذوق کا کوئی مستقل صدر نہیں تھا۔

👈 حلقے کا ایک مستقل سیکریٹری  ہوتا ،جس کو ہر سال چنا جاتا تھا۔

👈 حلقہ اربابِ ذوق کے بانیوں میں۔۔۔۔
سید نصیر احمد جامعی
حفیظ ہوشیار پوری
شیر محمد اختر
تابش صدیقی
محمد افضل اور نسیم حجازی وغیرہ تھے۔

👈حلقے کا پہلا جلسہ"نصیر احمد جامعی" کی رہائش گاہ پر ہی منعقد ہوا تھا۔

👈 میراجی نے سب سے پہلے 25اگست1940کو حلقے کے جلسے میں شرکت کی تھی۔

👈 میراجی حلقے کے بانیوں میں سے نہیں تھے، چونکے میراجی کی وجہ سے حلقے  ایک واضح ادبی رحجان ملا اس لیۓ حلقے میں میراجی کا نام بڑی اہمیت رکھتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog