اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


1👈 نیچرل شاعری کی طرف کس شاعر نے توجہ دلائی..؟

اکبر
جوش
آزاد
حالی✅


2👈 سیرۃ النبی مصنفہ سر سید کی تکمیل کس نے کی..؟

سر سید احمد
سلیمان ندوی✅
شبلی نعمانی
نذیر احمد


3👈 "اب ہمیں حسن کا معیار بدلنا ہوگا" بقول..؟

سجاد ظہیر
ملک راج
پریم چند✅
جیوتی سین


4👈 خالق نے دئے تھے چار فرزند
دانا.. عاقل.. ذکی.. خردمند..
کس شاعر کا شعر ہے..؟

میر حسن
دیا شنکر✅
میر اثر
مرزا شوق


5👈 اسرار معابد؛ میدان عمل؛ گئودان کس کے ناول ہیں..؟

عصمت چغتائی
کرشن چندر
قرۃ العین حیدر
پریم چند✅


6👈 کون سا افسانوی مجموعہ ضبط ہوا تھا..؟

دانہ و دام
ٹھنڈا گوشت
سوز وطن✅
چوٹیں


7👈 سب رس کے بادشاہ عقل کا تعلق کہاں سے ہے..؟

بوستان
سیستان✅
نیستان
چمنستان


8👈 اردوئے معلیٰ کا ایڈیٹر کون سا شاعر ہے..؟

حسرت✅
فانی
شاد
یگانہ


9👈 پھول بن کے کل 6 قصوں میں کتنے مرکزی ہیں..؟

سبھی
آدھے سے کم
آدھے سے زیادہ
آدھے✅


10👈 6 اردو دیوان کس شاعر نے تخلیق کئے..؟ 

میر درد 
میر اثر 
میر تقی✅
میر حسن 


10 سوال پیش خدمت ہوں گے
وقت معین پر آپ کے انشاء اللہ

Comments

Popular posts from this blog