اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
1👈 شعلہ طور کے نام سے کس شاعر نے شعری مجموعہ تخلیق کیا..؟
اصغر گونڈوی
جگر مراد آبادی✅
یاس یگانہ
حسرت موہانی
2👈 1945 میں پودے کے نام سے رپورتاژ کس نے لکھا..؟
سجاد ظہیر
ملک راج
کرشن چندر✅
سعادت حسن
3👈 کس شاعر کا دیوان اس کی زندگی میں 5 بار شائع ہوا..؟
مومن
میر
آتش
غالب✅
4👈 دکن سے زبان اردو کی ابتدا کے نظرئے کا قائل کون ہے..؟
اختر اورینوی
محمود شیرانی
نصیر الدین *ہاشمی*✅
شوکت سبزواری
5👈 مکر شاعرانہ کس شاعر کی شاعری کی خصوصیت ہے..؟
درد
میر
غالب
مومن✅
6👈 ہند آریائی کا پہلا مستند نقش کس وید میں ملتا ہے..؟
رگ وید✅
یجر وید
سام وید
اتھر وید
7👈 فورٹ ولیم کالج کے قیام میں کس نے کلیدی کردار ادا کیا..؟
لارڈ ڈلہوزی
لارڈ جیکب
لارڈ ڈکنس
مارکوئیس ولزلی✅
8👈 آرائش محفل فورٹ ولیم کالج کے کس مصنف کے ذریعے لکھی گئی..؟
میر بہادر علی حسینی
حیدر بخش حیدری✅
کاظم علی جواں
شیر علی افسوس
9👈 فسانہ آزاد قسط وار کس اخبار میں شائع ہوتا رہا..؟
اودھ پنج
سید الاخبار
اردو اخبار
اودھ اخبار✅
10👈 ورنا کلر ٹرانسلیشن سوسائٹی کا قیام کس ادارے میں عمل میں آیا..؟
فورٹ ولیم کالج
دہلی کالج✅
جامعہ عثمانیہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ
وقت معین پہ ہماری پھر حاضری ہوگی
آپ کی خدمت میں 10 سوالوں کے ساتھ
Comments
Post a Comment