🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤
🖊📒21/07/2020📒📒📒📒📒🖊📒📒
1 افلاطون کا زمانہ حضرت عیسی سے کتنے سال قبل کا ہے 
300
400✅
500
600
2 مکالمات افلاطون میں دنیا کی ہر کتاب کا مواد موجود ہے ۔کا قول ہے 
ٹی ایس ایلیٹ 
تینی سن 
ایمرسن ✅
میتھو آرنلڈ 
3 افلا طون کس کا  شاگرد تھا 
بقراط
سقراط✅
ارسطو 
سکندر ،
4 فلاطون نے شاعری کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا ہے 
2
3✅
4
5
5۔ ارسطو کے والد تھے 
وزیر 
فلسفی
منطقی 
طبیب ✅
6 بوطیقا کا پہلا باقاعدہ تنقیدی ایڈیشن کب شائع ہوا 
1544
1546
1548✅
1550
7 تاریخ اس چیز کو بیان کرتی ہے جو ہو چکی ہے سشاعری انچیزوں کو سامنے لاتی ہے جو ہو سکتی ہے۔ اس کا قول ہے 
افلاطون 
ارسطو ✅
لون جائنس
آئی اے رچرڈسس
8۔ ارسطو نے ڈرامے کے فن میں اہمیت دی ہے 
پلاٹ✅
کردار
موسیقی
آرائش
 طالب دعا۔ 
محمد آصف رضا حسامی
🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤

Comments

Popular posts from this blog