اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

 *نوٹ* - کل کی *کویز* کے *سبھی* سوال *کشمیری* طالبہ *قرطبہ* *کنیز* نے بنائے تھے *میں* ان کا ممنون و *مشکور* ہوں اور *دعا* گو ہوں کہ *اللہ* رب العزت ان کے *علم* میں مزید *اضافہ* کرے آمین ثم *آمین* 


1👈 ہند ایرانی شاخ کس صدی میں بنی..؟

16 ویں
17 ویں
18 ویں
19 ویں✅


2👈 زبانوں کا تقابلی مطالعہ کب سے شروع ہوا..؟

1784
1785
1786✅
1788


3👈 ہندوستان کی سب سے قدیم زبان کون سی ہے..؟

ہند ایرانی
ہند آریائی
سنسکرت✅
فارسی


4👈 رائل ایشیاٹک سوسائٹی کہاں پر قائم تھی..؟

ہندوستان✅
یورپ
فرانس
جرمنی


5👈 ذیل کے کس محقق نے ہندوستان اور یورپی زبانوں کی حیرت کن مماثلت پیش کی..؟

ونفرڈ پی لہمن
میکڈانل
ولیم جونز✅
مارکنڈے


6👈 ہند آریائی کی تاریخ کب سے شروع ہوتی ہے..؟

17 ویں صدی
19 ویں صدی✅
18 ویں صدی
20 ویں صدی


7👈 اشٹادھیائی کا مطلب کیا ہوتا ہے..؟

6 باب
7 باب
9 باب
8 باب✅


8👈 فنون لطیفہ کا ذکر کس وید میں کیا گیا ہے..؟

سام وید✅
اتھر وید
رگ وید
یجر وید


9👈 منتروں اور موسیقی کا ذکر کس زمرے کے ویدوں میں ہے..؟

رگ وید اور اتھر وید
سام وید اور رگ وید
یجر وید اور سام وید✅
رگ وید اور یجر وید


10👈 مستشرق کسے کہتے ہیں..؟

جو مغربی علوم سے واقفیت رکھتا ہو
جو مشرقی علوم سے واقفیت رکھتا ہو
جو مغربی اور مشرقی تہذیب سے واقفیت رکھتا ہو
جو یورپ کا ہو اور مشرقی علوم و تہذیب سے واقفیت رکھتا ہو✅


انشاءاللہ تعالیٰ ہم پھر حاضر ہوں گے
10 سوالوں کے ساتھ آپ کی خدمت میں
وقت معین پر

Comments

Popular posts from this blog