السلام علیکم


1👈 شہر سورت مثنوی کس شاعر نے تخلیق کی..؟

ولی✅
نشاطی
نصرتی
غواصی


2👈 گل نغمہ کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے..؟

جوش
جگر
فراق✅
اصغر


3👈 راولپنڈی سازش کا مقدمہ کس پر چلا..؟

اقبال
میرا جی
ابن انشا
فیض✅


4👈 برکھارت جیسی شاہکار نظم کس نے لکھی..؟

آزاد
حالی✅
اسماعیل
جوش


5👈 انیس نے لکھنئو سے باہر اور کہاں مرثیہ پڑھا..؟

حیدر آباد✅
کلکتہ
احمد آباد
رام پور


6👈 دل آرام نامی تخریبی کردار کس ڈرامہ کا ہے..؟

آگرہ بازار
یہودی کی لڑکی
انار کلی✅
اندر سبھا


7👈 اردو کی پہلی تمثیلی داستان کی نشاندہی کیجئے..؟

بوستان خیال
باغ و بہار
فسانہ عجائب
سب رس✅


8👈 خطبات احمدیہ جیسی مایہ ناز تصنیف کس کے قلم کی رہین منت ہے..؟

نذیر احمد
سر سید✅
مولانا حالی
مولانا آزاد


9👈 نیاز فتح پوری کس تنقیدی دبستان سے تعلق رکھتے ہیں..؟

جمالیاتی✅
تاثراتی
سائنٹفک
ترقی پسند


10👈 منٹو پر کس افسانے کی وجہ سے فحش نگاری کا مقدمہ چلا..؟

لحاف
ٹھنڈا گوشت✅
روپیہ آنہ پائی
کھوسٹ


انشاء اللہ تعالیٰ وقت معین پر ہم پھر حاضر ہوں گے
آپ کی خدمت میں 10 منفرد اور معیاری سوالوں کے ساتھ

Comments

Popular posts from this blog