السلام علیکم
1👈 پہلی ترقی پسند مصنفین کانفرنس کی صدارت کس نے کی..؟
ملک راج آنند
پریم چند✅
کرشن چندر
سجاد ظہیر
2👈 ہجر کی رات یاد آتی ہے
پھر وہی بات یاد آتی ہے
شعر کس شاعر کا ہے..؟
عزیز لکھنوی✅
سیماب اکبر آبادی
مجاز لکھنوی
سرور جہان آبادی
3👈 مسجد قرطبہ "نظم" اقبال کے کس مجموعہ میں ہے..؟
ضرب کلیم
بال جبریل✅
ارمغان حجاز
بانگ درا
4👈 نظر اور نظرئے کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟
کلیم الدین احمد
شمس الرحمٰن فاروقی
عزیز احمد
آل احمد سرور✅
5👈 ذیل میں تحلیل نفسی کا بنیاد گزار کون ہے..؟
فرائڈ✅
ژونگ
آرنلڈ
لان جائنس
6👈 گنج ہائے گراں مایہ کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے..؟
سعادت حسن منٹو
عصمت خانم چغتائی
رشید احمد صدیقی✅
کرشن چندر
7👈 تضحیک روزگار کس کا مایہ ناز قصیدہ ہے..؟
محسن کاکوروی
ذوق دہلوی
مرزا غالب
مرزا سودا✅
8👈 ولی اورنگ آبادی کی وفات کس سنہ میں ہوئی..؟
1720✅
1722
1721
1723
9👈 مجالس النساء کس کی مشہور تصنیف ہے..؟
آزاد
حالی✅
سر سید
شبلی
10👈 ذیل میں کون ایہام گو شاعر کی حیثیت سے مشہور ہیں ..؟
جان جاناں
قائم چاند پوری
ناسخ
آبرو✅
انشاءاللہ تعالیٰ ہم اور آپ ہوں گے
پیش خدمت 10 سوال ہوں گے
وقت مقررہ پر
Comments
Post a Comment