السلام علیکم


1👈 "عوامی شاعر" کے لقب سے کس شاعر کو یاد کیا جاتا ہے..؟

اکبر الہ آبادی
نظیر اکبر آبادی✅
چکبست
سرور


2👈 "میرا جی" کا تعلق ذیل کی کس ادبی تحریک سے تھا..؟

رومانی تحریک
علی گڑھ تحریک
ترقی پسند تحریک
حلقہ ارباب ذوق✅


3👈 "مثنوی جہاد" کس مشہور غزل گو کی مثنوی ہے..؟

شاد عظیم آبادی
مرزا اسد اللہ غالب
مومن خان مومن✅
میر محمد تقی میر


4👈 ذیل کے کس شاعر کی شاعری میں "ہندوستانی عناصر" بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں..؟

اصغر گونڈوی
جگر مراد آبادی
یاس یگانہ چنگیزی
فراق گورکھپوری✅


5👈 اردو ڈرامہ کا "شکسپئر" کس ممتاز ڈرامہ نگار کو کہا جاتا ہے..؟

آغا حسن امانت
حبیب تنویر
آغا حشر کاشمیری✅
محمد حسن


6👈ذیل کا کون سا شاعر "غالب" کا ہم عصر ہے..؟

میر تقی میر
شیخ محمد ذوق✅
خواجہ میر درد
خواجہ میر اثر


7👈 "سیپارہ دل" کس کا مشہور انشائیہ ہے..؟

خواجہ حسن نظامی✅
رشید احمد صدیقی
پطرس بخاری
وحید اختر


8👈 "آگرہ بازار ڈرامہ" کس ممتاز ڈرامہ نگار کی تخلیق ہے..؟

نظیر اکبر آبادی
محمد حسن
حبیب تنویر✅
آغا حسن امانت


9👈 "دیوان غالب" کو "الہامی کتاب" کس نے کہا ہے..؟

شوکت سبزواری
مالک رام
عبدالرحمٰن بجنوری✅
امتیاز علی خان


10👈 کس غزل گو کی شاعری کی خصوصیت "قنوطیت" ہے..؟

یاس یگانہ چنگیزی
اصغر گونڈوی
جگر مراد آبادی
فانی بدایونی✅


انشاء اللہ تعالیٰ
وقت مقررہ پر
10 سوال پیش
خدمت ہوں گے

 *
نوٹ - آپ سب کو عبد الاضحٰی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں*

Comments

Popular posts from this blog