السلام علیکم
1👈 دشت سوس کس کا مشہور ناول ہے..؟
بانو قدسیہ
جمیلہ ہاشمی✅
انور سدید
سلام بن رزاق
2👈 ابر گہربار کس مشہور شاعر کی مثنوی ہے..؟
میر تقی میر
مرزا سودا
اسد اللہ خان✅
مرزا شوق
3👈 لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں
ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
شعر کس شاعر کا ہے..؟
غالب
ذوق
مومن
فیض✅
4👈 روشنائی کے نام سے کس نے رپورتاژ لکھا..؟
کرشن چندر
تاجور سامری
انیس رفیع
سجاد ظہیر✅
5👈 دکنی ادب کے پہلے دور کی نشاندہی کیجئے..؟
عادل شاہی
بہمنی دور✅
قطب شاہی
عماد شاہی
6👈 غالب کی تصنیف "دستنبو" کس زبان میں ہے..؟
فارسی✅
عربی
ترکی
اردو
7👈 دریائے عشق کس شاعر کی مثنوی ہے..؟
مرزا شوق
میر تقی میر✅
مرزا سودا
میر اثر
8👈 ارسطو کی تصنیف "Poetics" کا ترجمہ فن شاعری کے نام سے کس نے کیا..؟
عزیز احمد
شمس الرحمٰن فاروقی
جمیل جالبی✅
کلیم الدین احمد
9👈 مرے سلیقے سے میری نبھی محبت میں
تمام عمر میں ناکامیوں سے کام لیا
شعر کس شاعر کا ہے..؟
مرزا غالب
میر تقی میر✅
مومن خان
شیخ ذوق
10👈 فرانسیسی ادب نامی کتاب کس مصنف کی ہے..؟
عبد السلام ندوی
خورشید الاسلام
ن م راشد✅
سجاد حیدر یلدرم
انشاء اللہ تعالیٰ
وقت مقررہ پر
10 سوال پیش
خدمت ہوں گے
Comments
Post a Comment