السلام علیکم


1👈 زر گزشت کس مزاح نگار کی تصنیف ہے..؟

کنہیا لال کپور
مشتاق احمد یوسفی✅
پطرس بخاری
رشید احمد صدیقی


2👈 لفظ و معنی کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟

کلیم الدین احمد
آل احمد سرور
شمس الرحمٰن فاروقی✅
احتشام حسین


3👈 ہتک کس افسانہ نگار کا مشہور افسانہ ہے..؟

عصمت چغتائی
راجندر سنگھ
کرشن چندر
سعادت حسن✅


4👈 ذیل میں اردو کا پہلا مثنوی نگار کون ہے..؟

فخر الدین✅
ابن نشاطی
محمد نصرتی
وجہی


5👈 زمین چمن *گل* کھلاتی ہے کیا کیا
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

شعر کس شاعر کا ہے..؟

آتش✅
ناسخ
مصحفی
سودا


6👈 سرخ سویرا کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے..؟

فیض
ن م راشد
مخدوم✅
سردار جعفری


7👈 1896 میں کس غزل گو شاعر کی پیدائش ہوئی..؟

کلیم عاجز
شہریار
عرفان صدیقی
فراق✅


8👈 دیوان غالب پہلی بار کس سنہ میں شائع ہوا..؟

1840
1841✅
1842
1843


9👈 وحشت کس شاعر کا ابتدائی تخلص تھا..؟

مجاز
جذبی
جانثار
سرور✅


10👈 1893 میں کس کتاب کی اشاعت عمل میں آئی..؟

آب حیات 
مقدمہ شعر و شاعری✅
کاشف الحقائق
شعر العجم


انشاءاللہ تعالیٰ 10 سوال
وقت معین پر آپ کی
خدمت میں پیش ہوں گے

Comments

Popular posts from this blog