16- " لندن کی ایک رات " میں جین سے عشق کون کرتا ہے؟
اعظم ✅✅
راؤ
عارف
خان صاحب
17- ان میں کون سا کردار " فسانہ آزاد " کا نہیں ہے ؟
آزاد
حسن آرا
نازو
نواب امین الدین حیدر✅✅
18- "ضمار " کے لیے وافرالفاظ کس زبان کی لسانی خصوصیت ہے ؟
دکنی اردو ✅✅
اودھی
گجری
مراٹھی
19- "لیٹریری " Literary " قابیلیت کے لحاظ سے مرزا جیسا جامع حیثیت آدمی خسرو اور فیضی کے بعد آج تک ہندوستان کی خاک سے نہیں اٹھا " ۔
یہ عبارت کس کتاب سے ماخذ ہے؟
مقالات سر سید
مقالات شبلی
یادگار غالب ✅✅
غبار خاطر
20- کتاب " مضامین رشید " میں کل کتنے مضامین ہیں ؟
19
20✅✅
22
23
Comments
Post a Comment