🖊🖊📒📒📒📢📢
17/07/2020📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢
1 کنیزالقافیہ ۔کس کی تصنیف ہے 
بہرام سرخسی ✅
رشیدالدین وطواط 
شمس الدین محمد بن قیس رازی 
عروضی سمرقندی 
2 قابوس نامہ کس کی تصنیف ہے 
رشیدالدین وطواط 
شمس الدین محمد بن قیس رازی 
عروضی سمرقندی 
عنصر المعالی امیر کیکاوس✅
3  حدائق السحر فی دقائق الشعر کس کی تصنیف ہے 
عنصر المعالی امیر کیکاوس
رشیدالدین وطواط ✅
شمس الدین محمد بن قیس رازی 
عروضی سمرقندی 
،،4 الموجم فی معایر  اشعارالعجم۔ کس کی تصنیف ہے 
عروضی سمرقندی 
شمس الدین محمد بن قیس رازی ✅
رشیدالدین وطواط 
عنصر المعالی امیر کیکاوس
،5 چہار مقالہ کس کی تصنیف ہے 
عنصر المعالی امیر کیکاوس
رشید الدین وطواط 
شمس الدین محمد بن قیس رازی 
عروضی سمرقندی ✅
6 چہار مقالہ کب لکھی گئی
۵۴٠ھ
۵۵٠ھ✅
٦٢٠ھ
٧١١ھ
7 قابوس نامہ چہارمقالہ سے کتنے سال قبل کی تصنیف ہے 
70
75✅
80
85
8  عروضی سمرقندی کا اصل نام کیا ہے 
سکندر علی 
قیس احمد 
ابو الحسن✅ 
رشید خان 
9 شاعری کو عوام کی ملکیت سمجھتا ہے 
عنصر المعالی امیر کیکاوس✅
رشیدالدین وطواط 
شمس الدین محمد بن قیس رازی 
سمرقندی 
10 شاعری کے لئے عام فہم  کو ایک ضروری شرط سمجہتا ہے
عنصر المعالی امیر کیکاوس
رشید الدین وطواط
شمس الدین محمد بن قیس  رازی ✅
عروضی سمرقندی 
11،  فارسی تنقید پر پہلی کتاب ہے 
کنیز القافیہ
غایت العروضین
قابوس نامہ✅ 
چہار مقالہ 
📢📢📢📢📢📢📢
طالب دعا ۔۔۔۔۔۔
محمد آصف رضا حسامی
📒📒📒📒📒📒📒🖊🖊🖊🖊🖊📒📒📒📒📒📒📒📒📒

Comments

Popular posts from this blog