السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ ۔۔۔
11- مثنوی پھول بن میں سمن بر کس کی بیٹی ہے؟؟
کنچن پٹن
ملک خراساں کے پردھان
ختن کے سوداگر
ملک عجم کے بادشاہ ✅✅
12- محمد حسین آزاد کے دماغ تک انگیرزی لالٹینوں کی روشنی نہ پہنچنے کی بات کس نقاد نے کہی ہے؟
کلیم الدین✅✅
احتشام حسین
آل احمد سرور
شمس الرحمٰن فاروقی
13- خواب و خیال کس کی مثنوی ہے؟
مصحفی
میر تقی میر✅✅
میر حسن
قائم
14- افسانہ " ہتک " میں میونسپل کمیٹ Munciple' Committee' کے داروغہ صفائی کو سوگندی کس نام سے پکارتی ہے ؟
دلال
ساہوکار
سیٹھ✅✅
حولدار
15- یہ ذیلی عنوان کس مثنوی کا ہے ؟
"داستان تیاری میں باغ کی"
گلزار نسیم
زہر عشق
پھول بن
سحرالبیان✅✅
Comments
Post a Comment