وَعْلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكُاتُهُ‎


1👈 شہر سورت مثنوی کس شاعر نے تخلیق کی..؟

ولی ✅
نشاطی
نصرتی
غواصی


2👈 گل نغمہ کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے..؟

جوش
جگر ✅
فراق
اصغر


3👈 راولپنڈی سازش کا مقدمہ کس پر چلا..؟

اقبال
میرا جی
ابن انشا
فیض ✅


4👈 برکھارت جیسی شاہکار نظم کس نے لکھی..؟

آزاد
حالی ✅
اسماعیل
جوش


5👈 انیس نے لکھنئو سے باہر اور کہاں مرثیہ پڑھا..؟

حیدر آباد ✅
کلکتہ
احمد آباد
رام پور


6👈 دل آرام نامی تخریبی کردار کس ڈرامہ کا ہے..؟

آگرہ بازار
یہودی کی لڑکی
انار کلی ✅
اندر سبھا


7👈 اردو کی پہلی تمثیلی داستان کی نشاندہی کیجئے..؟

بوستان خیال
باغ و بہار
فسانہ عجائب
سب رس ✅


8👈 خطبات احمدیہ جیسی مایہ ناز تصنیف کس کے قلم کی رہین منت ہے..؟

نذیر احمد
سر سید ✅
مولانا حالی
مولانا آزاد


9👈 نیاز فتح پوری کس تنقیدی دبستان سے تعلق رکھتے ہیں..؟

جمالیاتی
تاثراتی 
سائنٹفک
ترقی پسند


10👈 منٹو پر کس افسانے کی وجہ سے فحش نگاری کا مقدمہ چلا..؟

لحاف
ٹھنڈا گوشت ✅
روپیہ آنہ پائی
کھوسٹ

Comments

Popular posts from this blog