السلام علیکم


1👈 عطارد نامی کردار کس کی مثنوی میں ہے..؟

غواصی
وجہی☑️
نشاطی
نصرتی


2👈 کس کے بقول "غزل بے وقت کی راگنی ہے..؟

کلیم الدین احمد
عظمت اللہ خان
الطاف حسین☑️
محمد حسین


3👈 مقدمہ تاریخ زبان اردو کس کی تصنیف ہے..؟

گوپی چند نارنگ
گیان چند جین
شوکت سبزواری
مسعود حسین خان☑️


4👈 کس شاعر کے وطن کے بارے میں اختلاف ہے..؟

وجہی
ولی☑️
نشاطی
نصرتی


5👈 معاصر ادب کے پیش رو کے خالق کون ہیں..؟

جمیل جالبی
عبد الودود
محمد حسن
شمس الرحمٰن


6👈 گردش رنگ چمن کس کا مشہور ناول ہے..؟

عصمت چغتائی
کرشن چندر
پریم چند
قرۃ العین حیدر☑️


7👈 سیاہ حاشیے افسانہ کس کی تخلیق ہے..؟

سعادت حسن☑️
راجندر سنگھ
عصمت چغتائی
غیاث احمد


8👈 علی نامہ مثنوی کس کی تخلیق کا نمونہ ہے..؟

مقیمی
شوقی
نظامی
نصرتی☑️


9👈 کس کے دیوان کی سب سے زیادہ شرحیں لکھی گئیں..؟

مومن
غالب☑️
میر
شاد


10👈 سعادت حسن منٹو نے کس سنہ میں وفات پائی..؟

1954
1956
1955☑️
1953

Comments

Popular posts from this blog