السلام علیکم 1👈 "عوامی شاعر" کے لقب سے کس شاعر کو یاد کیا جاتا ہے..؟ اکبر الہ آبادی نظیر اکبر آبادی✅ چکبست سرور 2👈 "میرا جی" کا تعلق ذیل کی کس ادبی تحریک سے تھا..؟ رومانی تحریک علی گڑھ تحریک ترقی پسند تحریک حلقہ ارباب ذوق✅ 3👈 "مثنوی جہاد" کس مشہور غزل گو کی مثنوی ہے..؟ شاد عظیم آبادی مرزا اسد اللہ غالب مومن خان مومن✅ میر محمد تقی میر 4👈 ذیل کے کس شاعر کی شاعری میں "ہندوستانی عناصر" بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں..؟ اصغر گونڈوی جگر مراد آبادی یاس یگانہ چنگیزی فراق گورکھپوری✅ 5👈 اردو ڈرامہ کا "شکسپئر" کس ممتاز ڈرامہ نگار کو کہا جاتا ہے..؟ آغا حسن امانت حبیب تنویر آغا حشر کاشمیری✅ محمد حسن 6👈ذیل کا کون سا شاعر "غالب" کا ہم عصر ہے..؟ میر تقی میر شیخ محمد ذوق✅ خواجہ میر درد خواجہ میر اثر 7👈 "سیپارہ دل" کس کا مشہور انشائیہ ہے..؟ خواجہ حسن نظامی✅ رشید احمد صدیقی پطرس بخاری وحید اختر 8👈 "آگرہ بازار ڈرامہ" کس ممتاز ڈرامہ نگار کی تخلیق ہے..؟ نظیر اکبر آبادی محمد حسن حبیب تنویر✅ آغا حسن امانت 9👈 "دیوان غالب...
Posts
- Get link
- X
- Other Apps
السلام علیکم 1👈 "شکست" کے نام سے کس نے اپنا پہلا ناول لکھا..؟ پریم چند کرشن چندر✅ عصمت چغتائی قرۃ العین حیدر 2👈 "کنور منوہر" اور "مد مالتی" کے عشق کی داستان کس مثنوی میں نظم ہوئی ہے..؟ قطب مشتری پھول بن چندر بدن مہیار گلشن عشق✅ 3👈 "انگارے" کے نام کس صنف کا مجموعہ مرتب ہوا..؟ ناول افسانہ✅ شعری خطوط 4👈 کس اخبار کا مقصد قوم کو خواب گراں سے بیدار کرنا تھا..؟ اودھ اخبار دہلی اردو مخزن تہذیب الاخلاق✅ 5👈 "برق کلیسا" کس مشہور شاعر کی نظم کا عنوان ہے..؟ چکبست اکبر✅ سرور مخدوم 6👈 پہلی نثری داستان کس عہد میں لکھی گئی..؟ بہمنی نظام شاہی قطب شاہی✅ عادل شاہی 7👈 "اردو" کا مغربی ہندی کی کس بولی سے خاص تعلق ہے..؟ قنوجی بندیلی ہریانی کھڑی✅ 8👈 ولی کو اردو شاعری کا بابا آدم کس نے کہا..؟ حالی آزاد✅ سر سید شبلی 9👈 "اردو شاعری" کی پہلی تاریخ کس نے لکھی..؟ آزاد✅ حالی شبلی سر سید احمد خان 10👈 "قومی و وطنی" شاعری کس شاعر کی خصوصیت ہے..؟ میرا جی ن م راشد ساحر چکبست✅ انشاء اللہ تعالیٰ وقت مقررہ پر 10 سوال پیش خدمت ہوں گے
- Get link
- X
- Other Apps
السلام علیکم 1👈 غالب پر سخت تنقید کس نقاد نے کی ہے..؟ حسن عسکری وزیر آغا قمر رئیس امداد امام اثر✅ 2👈 "اردو شاعری کا مزاج" کس کی تصنیف ہے..؟ قمر رئیس وزیر آغا✅ محمد حسن گوپی چند نارنگ 3👈 روپ "رباعیوں کا مجموعہ" کے خالق کون ہیں..؟ عمر خیام امجد حیدر آبادی میر انیس فراق✅ 4👈 "جلا وطن" نامی افسانہ کس نے تصنیف کیا..؟ عصمت چغتائی قرۃ العین حیدر✅ سعادت حسن راجندر سنگھ 5👈" مضامین نو" کس کی تنقیدی کتاب ہے..؟ محمد حسن شمس الرحمٰن فاروقی خلیل الرحمٰن اعظمی✅ جمیل جالبی 6👈 سب سہیں گے ہم اگر لاکھ برائی ہوگی پر کہیں آنکھ لڑائی تو لڑائی ہوگی صنعت کی نشاندہی کیجئے..؟ تجاہل عارفانہ تجنیس مرکب تجنیس تام✅ مقلوب مقرب 7👈 "مراۃ الشعر" نامی تذکرہ کے مصنف کون ہیں..؟ مولوی عبدالرحمٰن✅ خلیفہ عبدالحکیم اسد علی خان محمد خان سرور 8👈 "شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں" نامی نظم کس شاعر نے تخلیق کی..؟ فیض احمد فیض✅ ن م راشد اختر الایمان اکبر الہ آبادی 9👈 مارکسی تنقید کی ابتدا کس تحریک کے دوران ہوئی..؟ رومانی تحریک علی گڑھ تحریک ترقی پسند تحریک✅ جدیدیت کی تحری...
- Get link
- X
- Other Apps
💮حلقۂ ارباب ذوق 💮 👈 حلقہ اربابِ ذوق کا قیام29اپریل 1939کو لاہور میں "سید نصیر احمد جامعی"کے گھر پر عمل میں آیا۔ 👈 حلقہ اربابِ ذوق کا ابتدائی نام مجلسِ داستان گویاں"تھا۔ 👈 حلقہ اربابِ ذوق کی ایک شاخ دہلی میں قائم کی گئ تھی ، جس کے معتمد "ڈاکٹر عبادت بریلوی" مقرر ہوئے تھے۔ 👈 حلقہ اربابِ ذوق کا کوئی مستقل صدر نہیں تھا۔ 👈 حلقے کا ایک مستقل سیکریٹری ہوتا ،جس کو ہر سال چنا جاتا تھا۔ 👈 حلقہ اربابِ ذوق کے بانیوں میں۔۔۔۔ سید نصیر احمد جامعی حفیظ ہوشیار پوری شیر محمد اختر تابش صدیقی محمد افضل اور نسیم حجازی وغیرہ تھے۔ 👈حلقے کا پہلا جلسہ"نصیر احمد جامعی" کی رہائش گاہ پر ہی منعقد ہوا تھا۔ 👈 میراجی نے سب سے پہلے 25اگست1940کو حلقے کے جلسے میں شرکت کی تھی۔ 👈 میراجی حلقے کے بانیوں میں سے نہیں تھے، چونکے میراجی کی وجہ سے حلقے ایک واضح ادبی رحجان ملا اس لیۓ حلقے میں میراجی کا نام بڑی اہمیت رکھتا ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
السلام علیکم 1👈 دشت سوس کس کا مشہور ناول ہے..؟ بانو قدسیہ جمیلہ ہاشمی✅ انور سدید سلام بن رزاق 2👈 ابر گہربار کس مشہور شاعر کی مثنوی ہے..؟ میر تقی میر مرزا سودا اسد اللہ خان✅ مرزا شوق 3👈 لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے شعر کس شاعر کا ہے..؟ غالب ذوق مومن فیض✅ 4👈 روشنائی کے نام سے کس نے رپورتاژ لکھا..؟ کرشن چندر تاجور سامری انیس رفیع سجاد ظہیر✅ 5👈 دکنی ادب کے پہلے دور کی نشاندہی کیجئے..؟ عادل شاہی بہمنی دور✅ قطب شاہی عماد شاہی 6👈 غالب کی تصنیف "دستنبو" کس زبان میں ہے..؟ فارسی✅ عربی ترکی اردو 7👈 دریائے عشق کس شاعر کی مثنوی ہے..؟ مرزا شوق میر تقی میر✅ مرزا سودا میر اثر 8👈 ارسطو کی تصنیف "Poetics" کا ترجمہ فن شاعری کے نام سے کس نے کیا..؟ عزیز احمد شمس الرحمٰن فاروقی جمیل جالبی✅ کلیم الدین احمد 9👈 مرے سلیقے سے میری نبھی محبت میں تمام عمر میں ناکامیوں سے کام لیا شعر کس شاعر کا ہے..؟ مرزا غالب میر تقی میر✅ مومن خان شیخ ذوق 10👈 فرانسیسی ادب نامی کتاب کس مصنف کی ہے..؟ عبد السلام ندوی خورشید الاسلام ن م راشد✅ سجاد حیدر یلدرم انشاء ال...
- Get link
- X
- Other Apps
السلام علیکم 1👈 ساحل اور سمندر کس نقاد کا سفر نامہ ہے..؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد احتشام حسین✅ ممتاز شیریں 2👈 پروفیسر مہتا کس ناول کا ایک اہم کردار ہے..؟ فائر ایریا گئودان✅ بستی خدا کی بستی 3👈 دکن میں اردو کس محقق کی کتاب ہے..؟ نصیر الدین ہاشمی✅ نورالحسن نقوی شمس اللہ قادری گارساں دتاسی 4👈 فلسفہ کلام غالب کس کی ممتاز تصنیف ہے..؟ عبدالرحمٰن بجنوری شوکت سبزواری✅ مالک رام خلیفہ عبدالحکیم 5👈 کس قصیدہ گو کا تعلق شاہی دربار سے تھا..؟ حالی جمیل مصحفی ذوق✅ 6👈 لائے اس بت کا التجا کرکے کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے شعر کس شاعر کا ہے..؟ میر حسن میر تقی میر درد نسیم✅ 7👈 ماسٹر رام چندر کا تعلق کس ادارے سے تھا..؟ فورٹ ولیم کالج سینٹ جارج کالج دلی کالج✅ اورئینٹل کالج 8👈 کھا کھا کے اوس اور بھی سبزہ ہرا ہوا تھا موتیوں سے دامن صحرا بھرا ہوا شعر کس شاعر کا ہے..؟ میر انیس✅ مرزا دبیر میر حسن مرزا مظفر 9👈 مخزن رسالہ کس کی رہنمائی میں جاری ہوا..؟ سہیل عظیم آبادی خواجہ حسن نظامی عبدالقادر✅ عبدالحلیم شرر 10👈 تنہائی کس کی مشہور و معروف نظم ہے..؟ راشد مخدوم فیض✅ شفیق انشاءاللہ تعالیٰ 10 سوال پیش خدمت ہوں گ...
- Get link
- X
- Other Apps
السلام علیکم 1👈 "اس آباد خرابے میں" کس شاعر کی خودنوشت ہے..؟ علی سردار جعفری اختر الایمان✅ ساحر لدھیانوی کلیم عاجز 2👈 طوطا کہانی کس کی مشہور تصنیف ہے..؟ کاظم علی جواں شیر علی افسوس حیدر بخش حیدری✅ للو لال جی 3👈 کس ناول میں شعور کی رو کا استعمال کیا گیا ہے..؟ امراؤ جان ادا فردوس بریں فائر ایریا آگ کا دریا✅ 4👈 دنیا کا انمول رتن کس کا مایہ ناز افسانہ ہے..؟ پریم چند✅ کرشن چندر سعادت حسن منٹو عصمت چغتائی 5👈 قصہ مہر افروز دلبر کس کی تصنیف ہے..؟ عیسوی خان✅ شمس اللہ قادری روشن علی ممتاز قادری 6👈 ہجویہ قصیدے کا بانی کون ہے..؟ وجہی قطب شاہ غواصی✅ رستمی 7👈 بے نظیر کردار کس مشہور مثنوی کا ہے..؟ دریائے عشق گلزار نسیم زہر عشق سحر البیان✅ 8👈 منھ دھونے جو آنکھ ملتی آئی پر آب وہ چشم حوض پائی شعر کس مثنوی سے ماخوذ ہے..؟ سحر البیان گلزار نسیم✅ پھول بن قطب مشتری 9👈 دیکھا تو وہ گل ہوا ہوا ہے کچھ اور ہی گل کھلا ہوا ہے..؟ کس مثنوی سے ماخوذ ہے..؟ گلزار نسیم✅ سحر البیان قطب مشتری پھول بن 10👈 سخندان فارس کس کی تنقیدی تصنیف ہے..؟ الطاف حسین حالی شبلی نعمانی محمد حسین آزاد✅ امداد امام اثر انشا...