Gاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


1👈 شہر سورت کے نام سے کس کی مثنوی ہے..؟

ولی✅
وجہی
غواصی
نصر


2👈 گلش ہند تذکرہ کس کے ذریعے لکھا گیا..؟

جواں
حیدری
جہاں
لطف✅


3👈 سندر لال کردار بیدی کے کس افسانے کا ہے..؟

گرہن
اپنے دکھ مجھے دیدو
لاجونتی✅
حجام الہ باد کے


4👈 ہند آریائی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا..؟

2
4
3✅
5


5👈 تصویر درد نظم کس شاعر نے تخلیق کی..؟

جوش
اقبال✅
فیض
راشد


6👈 1990 میں عینی آپا کا کون سا ناول شائع ہوا..؟

آگ کا دریا
گردش رنگ چمن
چاندنی بیگم✅
کارجہاں دراز ہے


7👈 رات بھر دیدہ نمناک میں لہراتے رہے
سانس کی طرح سے آپ آتے رہے جاتے رہے
شعر کس شاعر کا ہے..؟

مجروح
حسرت
مخدوم
یاس یگانہ✅


8👈 حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے..؟

حالی
سر سید✅
آزاد
شبلی


9👈 لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
کس شاعر کا مصرعہ ہے.. ؟

ولی
چکبست
درد
میر✅


10👈 میر و سودا کا مدفن کس شہر میں ہے..؟

لکھنئو✅
دہلی
آگرہ
مرشد آباد


درست جواب انشاءاللہ کل ملاحظہ فرمائیں

Comments

Popular posts from this blog