اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر

مجنوں گورکھپوری

نام احمد صدیق
پیدائش 10 مئی 1904 موضع پلڈہ بستی گورکھپور
انتقال 4 جون 1988 کراچی
والد محمد فاروق تخلص دیوانہ

1925 زیدی کا حشر پہلا افسانہ 3 قسطوں میں

ایوان ادب کے بانی

افسانے

1934 سمن پوش اور دوسرے افسانے
1938 مجنوں کے افسانے
1942 خواب و خیال
نقش ناہید 
سوگوار شباب
نگاہ بازگشت
افسانہ کا افسانہ
دنیائے آب و گل سے دور
سبز پری
حسن شاہ محبت کا جوگ
تم میرے ہو
سرنوشت
سمن پوش
صید زبوں
سراب
گریز
ہتیا اور دوسرے افسانے

تنقید

1935 افسانہ اور اس کی غایت
شو پنہار (جرمن فلاسفر پر مبنی کتاب)
1940 زہر عشق ترتیب کردہ
1945 تنقیدی حاشیے
1945 گردش (ناولٹ)
1953 اقبال اجمالی تبصرہ
1957 پردیسی کے خطوط (دو جلدوں میں)
1959 تاریخ جمالیات
1959 شعر و غزل؛ دوش و فردا
1964 غزل سرا
ادب اور زندگی (تنقید)
1966 نقوش و افکار
نکات مجنوں
1974 غالب شخص اور شاعر

Comments

Popular posts from this blog