السلام وعلیکم
تو ٹیسٹ شروع کرتے ہیں۔۔
1_عیار دانش کا اردو ترجمہ 'خرد افروز' کے نام سے کسنے کیا۔۔
کاظم علی جوان✅
مولوی اکرام علی
خلیل خاں اشک
حفیظ الدین احمد
2_ 'مادھونل اور کام کنڈ لال'۔ فورٹ ولیم کالج سے وابستہ کس ادیب کی تصنیف ہے۔۔۔
بینی نرائن
مظہر علی خان ولا
کاظم علی جوان✅
نہال چند لاہوری
3_فورٹ ولیم کالج کس صدی کا ادارہ تھا۔۔۔۔
18 ویں
19ویں✅
20 ویں
21ویں
4_'اخلاق محسنی' کا کا ترجمہ کون سی کتاب ہے۔۔
گل معرفت
گنج خوبی
آرائشی محفل
نگار خانہ چین✅
5۔ قصہ مہر و ماہ' کس کی تصنیف ہے۔۔۔
حیدری
حسینی
افسوس✅
خلیل خاں اشک
Comments
Post a Comment