🖊🖊🖊🖊🖊📒📒 08/07/2020📒📒📒📒📒📒📒📒🖊📒
1شہریار کی پہلی غزل مشرب کب شائع ہوئی
1954
1955 ✅
1956
1957
2 شہریار کو گیان ان کی پیٹھ ایوارڈ کب ملا
2006
2007
2008✅
2009
3 شہریار کا پہلا مجموعہ اسم اعظم کب شائع ہوا
1965✅
1966
1967
1968
4 شہریار کا اصل نام کیا ہے
محمد شہریار
شہریار خان
کنور اخلاق محمد خان✅
کنور ابو محمد خان
5 عرفان صدیقی کا انتقال کہاں ہوا
بدایوں کتی
لکھنؤ ✅
بریلی
علی گڑھ
6 عرفان صدیقی کے والد کا نام کیا ہے
شیخ کفایت حسین
منشی تفضل حسین
علی نظر صاحب
سلمان احمد ہلالی ✅
7 عرفان صدیقی کو اتر پردیش اردو اکیڈمی ایوارڈکب ملا
1997
1998
1999✅
2000
8 میرے تن کےبہت رنگ ہیں جان من۔ اور نہاں دل کے نیرنگ خانوں میں ہیں
لامسہ شامہ ذائقہ سامعہ باصرہ سب میرے رازدانوں میں ہیں
مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے
مجروح سلطان پوری
کلیم عاجز
شہریار
عرفان صدیقی ✅
9 دل ہے تو دھڑکنے کا بہانہ کوئی ڈھونڈے
پتھر کی طرح بے حس و بے جان سا کیوں ہے
مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے
مجروح سلطان پوری
فراق گورکھپوری
شہریار ✅
عرفان صدیقی
10 کس شاعر کی شاعری خمییر 1946کے فساد سے تیار ہوا ہے
مجروح سلطان پوری
کلیم عاجز ✅
شہریار
عرفان صدیقی
،11 غزل کا پیسے لفظ کس نے لکھا ہے
غالب
میر
شاد عظیم آبادی
فانی بدایونی
طالب دعا ۔۔۔
محمد آصف رضا حسامی
📒📒📒📒📒📒📒🖊🖊🖊🖊🖊🖊🖊
نوٹ سوال نمبر 11 کا جواب قاضی عبد الغفار ہے
Comments
Post a Comment