📒📒📒🖊🖊🖊🖊07/07/2020📒📒📒
1 مجروح سلطان پوری کس تحریک سے وابستہ رہے 
علی گڑھ تحریک 
رومانی تحریک 
ترقی پسند تحریک✅
جمالیاتی تحریک 
2 مجروح سلطان پوری نے  فلمیں شاہ جہاں کے لیے اپنا پہلا نغمہ ۔۔۔ لکھا 
دور دور مجھ سے وہ اس طرح خراماں ہے
یہ رکے رکے سے آنسو یہ دبی دبی سی آہیں 
جب دل ہی ٹوٹ گیا ہم جی کے کیا کریں✅
اس نظر کی کے اٹھنے میں اس نظر کے جھکنے میں
3 مجروح سلطان پوری کواقبال سمان کب ملا 
1921
1922
1923
1924
4 مجروح سلطان پوری کے کتنے شعری مجموعے ہیں
1
2✅
3
4
5 مجروح کا پہلا شعری مجموعہ غزل کب شائع ہوا تھا 
1951
1952
1953✅
1954
6 کلیم عاجز کو غالب  ایوارڈ کو ملا 
2011
2012✅
2013
2014
7 کلیم عاجز کے شعروں میں غم جاناں بھی ہے اور غم دوراں بھی کس  کا قول ہے 

احتشام حسین 
گیان چند جین
کلیم الدین احمد✅ 
حالی 
8 کلیم عاجز کے شعری مجموعے کے صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے 
جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی ۔وہ جو شاعری کا سبب ہو ۔فصل بہاراں آئی✅
ب مجلس ادب ۔ابھی سن لو مجھ سے ۔کوچہ جاناں جاناںں
ج میری زبان میرا قلم ۔پہلو نہ دکھے گا ۔وہ جو  شاعری کا سبب ہوا 
د کوچہ جاناں جاناں ۔وہ شاعری کا سبب ہوا ۔فصل بہاراں آئی 
9 دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار 
رقص  کرتا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ 
مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے 
مجروح سلطان پوری✅ 
کلیم عاجز 
شہریار 
عرفان صدیقی
10 ستم کو بھی کرم ہائے نہاں کہنا ہی پڑتا ہے 
کبھی نہ مہرباں کو مہربان کہنا ہی پڑتا ہے 
مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے 
مجروح سلطان پوری 
کلیم عاجز✅
شہریار 
عرفان صدیقی 
11 کس شاعر کو جانشین میر کہا جاتا ہے 
مجروح سلطان پوری 
کلیم عاجز✅
شہر یار
عرفان صدیقی ۔۔۔
طالب دعا ۔۔۔
محمد آصف رضا حسامی
📒📒📒📒📒🖊🖊🖊🖊🖊🖋🖋🖋📒📒📒📒📒📒📒📒

Comments

Popular posts from this blog