21- ان میں سے کون سا مجموعہ مضامین سید احتشام حسین کا نہیں ہے؟ 
1- افکار و مسائل 
2- اعتبار نظر
  3- روایت اور بغاوت
 4- تنقید جدید✅

22-ان میں سے کس نقاد نے شاعری اور ناول کے میدان میں بھی طبع آزمائی کی ہے؟
1- کلیم الدین
 2- شمس الرحمٰن فاروقی✅
 3- سید احتشام حسین
 4-آل احمد سرور
  
23- ان میں سے کس نقاد نے ڈرامہ نگاری میں بھی اہم مقام حاصل کیا؟ 
1- محمد حسن✅
 2- خورشیدالاسلام
 3- ظ۔ انصاری 
 4- باقر مہدی
24- ذیل میں سے تاثراتی تنقید کے نمائندہ نقاد کی نشان دہی کیجئے؟ 
1- احتشام حسین
 2- آل احمد سرور
 3- فراق گورکھپوری✅
 4- مجنوں گورکھپوری

25- تزکرہ ہندی گویان ، کس کی تصنیف ہے؟ 

1- قائم
 2- مصحفی✅
 3- شفیق اورنگ آبادی
 4- ابراہیم خاں خلیل

Comments

Popular posts from this blog