11- سعادت علی خاں کے عہد میں کس نے لکھنو کا رخ کیا تھا ؟
1-شاہ نصیر
2-انشاء اللّٰہ خان انشاء✅
3-آتش
4- ناسخ
12- 1904 میں کسے شمس العلماء کا خطاب ملا تھا ؟
1-محمد حسین آزاد
2-اکبر الہٰ آبادی
3-حالی✅
4- اقبال
13- یہ کس نے کہا تھا کہ علوم کے اعتبار سے لکھنو ہندوستان کا 'بخارا' اور 'قرطبہ' اور اقساے مشرق کا نیشتاپور تھا؟
1-سید احمد
2- عبدالحلیم شرر✅
3-مسعود حسن رضوی ادیب
4- مہدی افادی
14- قصیدہ "مدیح خیرالمرسلین" کس کی تخلیق ہے ؟
1 سودا
2- ذوق
3- انشاء
4- محسن کاکروی✅
15- جعفر زٹلی کا دیوان کس نے ترتیب دیا ہے ؟
1- فرحت اللّٰہ بیگ✅
2- قدرت اللّٰہ قاسم
3- شفیق اورنگ آبادی
4- شاہ حاتم
Comments
Post a Comment