۶- کھڑی بولی کی کتنی بولیاں ہیں؟
1-دو
2- تین
3- چار
4- پانچ✅
۷-مثنوی "پھول بن" میں کس شہر کی تخلیق زرخیزی کا ذکر آیا ہے؟
1-چن پٹن
2-کنچن پٹن✅
3-چنا پٹن
4- سری رنگا پٹن
۱۰- نظیر کے کس نظم میں ہانڈی ،چولہا توا اور تیور کے الفاظ آئے ہیں
1-بنجارہ نامہ
2- آدمی نامہ
3-کلجگ
4- روٹی نامہ ✅
Comments
Post a Comment