🖊🖊📒📒📒📒📒
11/07/2029🖊📒📒📒📒📒🖊🖊📒📒
1 شاد عظیم آبادی کے دیوان میں کتنی غزلیں ہیں
1100
1200✅
1300
1400
2 شاد عظیم آبادی نے حیات افریاد کے نام سے کس کی سوانح عمری لکھی
میر تقی میر
الفت حسین فریاد✅
غالب
بہادر شاہ ظفر
3 شاد کے دیوان مےخانہ الہام کو کس نے مرتب کیا ہے
الفت حسین فریاد
حمید عظیم آبادی✅
یگانہ چنگیزی
حسرت
4 جن غزل گو شاعروں نے دور حاضر میں انفرادی رنگ قائم کیا ان میں پہلا نام حسرت موہانی کا ہے
قول کس کا ہے
آل احمد سرور
کلیم الدین احمد ✅
سجاد حیدر یلدرم
احتشام حسین
5 تم آدمی ہو یا جن حسرت کے تعلق سے کس نے کہا تھا
احتشام حسین
آل احمد سرور
کلیم الدین احمد
شبلی نعمانی ✅
6 بیوہ کا غم سوز خاں کا نام کس کو دیاگیا
اصغر گونڈوی
فانی✅
یگانہ چنگیزی
شاد عظیم آبادی
7 قید فرنگ۔ ۔ کے مصنف کون ہیں
حسرت ✅
ابوالکلام آزاد
غالب
جگر مراد آبادی
،8 غالب شکن ۔۔ کس کی تصنیف ہے
فانی
یگانہ چنگیزی✅
حالی
احتشام حسین
9 اردو شاعری کو ایک ایکائ فرض کر لیا جائے تو آدھی شاعری صرف اصغر گونڈوی کی ہے
یہ قول کس کا ہے
رشید احمد صدیقی
آل احمد سرور
ابوالکلام آزاد ✅
سجاد حیدر یلدرم
10 کلیات جگر کا دیباچہ کس نے لکھا
آل احمد سرور ✅
رشید حسن خان
جمیل جالبی
احتشام حسین
11 آزاد پارٹی کی بنیاد کس نے ڈالی
اصغر
جگر
ابوالکلام آزاد
حسرت ✅
طالب دعا ۔۔۔
محمد آصف رضا حسامی
📒📒📒📒🖊🖊🖊📒📒📒📒📒📒📒
Comments
Post a Comment