اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ

۱- اپ بھرنش کی اصل شکل کیا ہے؟ 
1- لہزا
 2-شورسینی 
3- پراکرت✅
 4-بانگڑو

 ۲-کس ادیب نے اردو زبان کو "زبان ہندوستان"  کہا ہے؟
1-میر امن
 2-ناسخ
 3- عیسویں خان
 4-ملّا وجہی✅
۳- یہ شعر کس کا ہے ؟

ادا سے آڑ میں خنجر کی منھ چھپائے ہوے
مری قضا کو ہو لاے دلہن بناے ہوے۔
1-میر تقی میر
 2۔سوز 
3-فانی✅ 
4-مومن 
۴- نصرتی نے مثنوی "گلشن عشق" کس کی تحریک پر لکھی ؟
1- نبی بن الصمد ✅
2-قاضی کریم اللّٰہ 
3-علی عادل شاہ ثانی
 4-شاہ نور اللّٰہ

۵- "ادبی ڈائری" کا مصنف کون ہے ؟
1-عبدالحلیم شرر
 2-رتن ناتھ سرشار
 3-نیاز فتح پوری
 4-اختر انصاری✅

Comments

Popular posts from this blog