🖊🖊🖊🖊🖊📒📒📒📒📒🖊📒📒📒03/07/2020📒📒📒📒📒📒📒📒📒📒
1 اصغر کے کلام کا نشاطیہ رنگ ہمیں فارسی شاعر ۔۔۔کی یاد دلاتا ہے
انوری
عرفی
خاکی
حافظ ✅
2نشاط روح کب شائع ہوئی
1925 ✅
1926
1927
1928
3 نشاط روح کس نے شائع کیا
اصغر
جگر مراد آبادی
مرزا احسان احمد ✅
نسیم
4 یگانہ کا تاریخی نام ۔۔۔ہے
مرزا واجد حسین
مرزا افضل حسین بیگ ✅
محمدیگانہ خاں
یاس احمد چنگیزی
،5 یگانہ نے اپنے کلام میں کس سے اصلاح لی
غالب
مومن
شاد ✅
فانی
،6 یگانا نے اپنے کس مجموعے میں اپنے نام سے قبل خاک پاے آتش لکھا
چراغ سخن
نشتر یاس✅
آیات وجدانی
نشاط روح
7 یگانہ نے اپنے نام کے ساتھ چنگیزی کا اضافہ کب کیا
1931
1932✅
1933
1934
8 آیات وجدانی کب شائع ہوئ
1925
1926
1927✅
1928
9 دیکھیے کیا حال کر ڈالے شب یلداے غم
ہائے نظر آئے ذرا صبح جمالے مصطفی
مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے
جگر
اصغر ✅
یگانہ
فراق گورکھپوری
10 عجب بھول بھلیاں ہے منزل ہستی
بھٹکتا پھرتا ہے گم گشتہ کارواں اپنا
مندرجہ بالا شعر میں شاعر کا ہے
جگر
اصغر
یگانہ✅
فراق گورکھپوری
11 ۔۔۔جدید غزل میں نرم لہجے کے شاعر تھے
جگر
اصغر ✅
یگانہہ
فراق گورکھپوری
۔۔۔طالب دعا ۔۔۔🕊🕊🕊
محمد آصف رضا حسامی
🎤🎤🎤🎤🎤📢📢📢📢📢📢📢📢📢
Comments
Post a Comment