کی16- عود ہندی کیا ہے؟
1- خطوط کا مجموعہ✅
2- گیت اور دوہوں کا مجموعہ 3- انشائیوں کا مجموعہ
4- اردو قواعد
17- صنائع لفظی میں خیفا کے تحت کیا ہوتا ہے؟
1- تمام حروف منقوط ہوتے ہیں
2- ایک کلمہ منقوط اور دوسرا غیر منقوط ہوتے ہیں✅
3- تمام حروف لکھنے میں جدا ہوتے ہیں
4- تمام حروف خیر منقوط ہوتے ہیں
18- کس ادیب کی زندگی کے اہم واقعات اور تصانیف کو سنہ اور تاریخ وار درج کیا جائے تو اسے تحقیقی اصلاح میں کیا کہتے ہیں ؟
1- توقیف
2- تصحیف
3- توقیت✅
4-تعلیقہ
19- دکن کا وہ کون سا شاعر ہے جس نے سرشاری عشق اور جنون کی کیفیت میں صحرا انوردی اختیار کی ؟
1- ہاشمی بیجا پوری
2- سراج اورنگ آبادی✅
3- ولی دکنی
4- ابن نشاطی
20- ان میں سے کون نقاد پہلے ترقی پسند تحریک کا علم بردار رہا اور بعد میں جدیدیت کے رجحان سے بھی خاصا متاثر ہوا؟
1- اختر حسین راے پوری
2- خواجہ احمد فاروقی
3- آل احمد سرور✅
4- اختر اور ینوی

Comments
Post a Comment