21-  امیر تیمور سے بہادر شاہ ظفر تک بادشاہوں کے حالات سر سید کی کس تصنیف میں درج ہے؟

آثار الصنادید
تبیین الکلام
اسباب بغاوت ہند
جام جم✅✅✅

22-  سر سید نے سائنٹفک ساسائٹی کے لئے کون سا میگزین جاری کیا تھا ؟

تہزیب الاخلاق 
سیدالاخبار 
علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ✅✅✅ 
صدائے علی گڑھ

23-  " اسے تو بس تم اور میں ہی پڑھیں گے۔ تم اس لئے کہ اس کے مصنیف ہو اور میں اس لئے کہ تمہارا استاد ہوں"۔۔ آتش نے یہ جملہ کس سے مخاطب ہو کر کہا تھا ؟

امیر مینائی 
دیا شنکر نسیم✅✅✅
شوق لکھنوی
میر انیس 

24-  ان میں سے کون سا بیان درست ہے ؟

وہ گپ بھی ہانک دے تو سند معلوم ہوتی ہے۔

حالی سے پہلے ہماری شاعری دل والوں کی دنیا تھی۔✅✅✅

غالب کو خدائے سخن مانا جاتا ہے۔

اردو ادب کی تنقیدی تاریخ کے مصنیف ڈاکٹر اعجاز حسین ہیں ۔۔

Comments

Popular posts from this blog