📒🖊🖊📒📒📒📒
09/07/2020📒📒📒📒🖊🖊🖊📒📒📒
1کلیات ولی میں اشعار کی تعداد کتنی ہے
3200
3300
3400
3500✅
2 کلیات ولی کو کس نے مرتب کیا ہے
عبدالحق
رشید حسن خان
نور الحسن ہاشمی ✅
شبلی نعمانی
3 میر نے کس چیز کو جادو کی پڑیاکہا ہے
اپنے کلام کو
اپنی کلیات کو
اپنے دیوان کو ✅
اپنی خود نوشت کو
4 غالب کا دیوان غالب کی زندگی میں کتنے بار شائع ہوا ہے
1
3
5✅
7
5غالب کی غزل نقش فریادی میں کتنے شعرہیں
5
7
10✅
12
6 مومن کا دیوان کس نے مرتب کیا ہے
مصطفی خان شیفتہ ✅
مولوی عبدالحق
نور الحسن ہاشمی
رشید حسن خاں
7 مومن کا دیوان کس سن میں شائع ہوا ہے
1843
1844
1845
1846✅
8 حیات فریاد شاد عظیم آبادی کا مجموعہ ہے۔۔۔مگر حیات فردا کس کی تصنیف ہے
فراق گورکھپوری
کلیم الدین احمد
احتشام حسین
شاد عظیم آبادی ✅
9 اردو معلی کس کی تصنیف ہے
حسرت ✅
اصغر
فراق گورکھپوری
ان میں سے کوئی نہیں
10 شعر و شاعری کس کے مضمون کا نام ہے
حسرت
اصغر
فراق
فانی ✅
11 گنجینہ ۔۔کس کا شعری مجموعہ ہے
فراق گورکھپوری
اصغر گونڈوی
مجروح سلطان پوری
یگانہ چنگیزی ✅
طالب دعا ۔۔۔
محمد آصف رضا حسامی
📒📒📒📒📒🖊🖊🖊🖊📒📒📒📒📒
Comments
Post a Comment