السلام علیکم
صبح بخیر

گوپی چند نارنگ

پیدائش 11 فروری 1931 کودکی لورالائی بلوچستان پاکستان
وطن اعظم گڑھ مغربی پنجاب والد دھرم چند نارنگ
والدہ ٹیکا بائی

جہات محقق نقاد ماہر لسانیات غالب شناس ماہر فکشن

تصانیف

1957 معراج العاشقین مقدمہ و حاشیہ
1960 ہندوستانی قصوں سے ماخوذ اردو مثنویاں
1961 کرخنداری اردو کا لسانیاتی مطالعہ انگریزی
اردو تعلیم کے لسانیاتی پہلو
1963 ادبی تحریریں 
پرانوں کی کہانیاں 
1970 کربل کتھا کا لسانی مطالعہ
اقبال جامعہ کے مصنفین کی نظر میں
1981 اردو افسانہ روایت اور مسائل
انیس شناسی 
1982 سفر آشنا 
اردو کی نئی کتاب 
آثارِ محروم 
وضاحتی کتابیات 
ادبی تنقید اور اسلوبیات
ارمغان مالک
اطلاقی تنقید نئے تناظر 
نئی کرن
کاغذ آتش زدہ تپش نامہ تمنا
نئی روشنی 
فراق گورکھپوری 
اردو زبان اور لسانیات 
پڑھو اور بڑھو
جدیدیت کے بعد 
اردو کی نئی بستیاں 
لغت نویسی کے مسائل 
1983 اقبال کا فن
منثورات کیفی
1984 اسلوبیات میر
قاری اساس تنقید 
20 ویں صدی میں اردو ادب
املا نامہ 
1993 ساختیات پس ساختیات اور مشرقی شعریات
اردو غزل اور ہندوستانی ذہن و تہذیب
اردو ما بعد جدیدیت پر مکالمہ
غالب معنی آفرینی جدلیاتی وضع شونیتا اور شعریات
ہندوستان کی تحریک آزادی اور اردو شاعری
ولی دکنی تصوف انسانیت اور محبت کا شاعر
سجاد ظہیر ادبی خدمات اور ترقی پسندی
فکشن شعریات تشکیل و تنقید
ترقی پسندی جدیدیت ما بعد جدیدیت

Comments

Popular posts from this blog