السلام علیکم
1👈 دریچے کے قریب کس شاعر کی نظم کا عنوان ہے..؟
شفیق فاطمہ شعری
اختر الایمان
ن م راشد✅
ساحر لدھیانوی
2👈 نواب رائے کے نام سے کس نے افسانے لکھے..؟
کرشن چندر
منٹو
بیدی
پریم چند✅
3👈 آثار الصنادید کس کی تاریخی کتاب ہے..؟
شبلی نعمانی
سر سید احمد✅
محمد حسین
الطاف حسین
4👈 گنجے فرشتے کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے..؟
رشید احمد صدیقی
فرحت اللہ بیگ
عصمت چغتائی
سعادت حسن منٹو✅
5👈 ذیل کی کون سی صنف داستان سے قریب ہے..؟
مثنوی✅
قصیدہ
مرثیہ
رپورتاژ
6👈 کس کے خطوط میں انشائیہ کی جھلک ملتی ہے..؟
اکبر الہ آبادی
سجاد ظہیر
ابوالکلام آزاد✅
صفیہ اختر
7👈 مخزن نکات کس کا لکھا ہوا تذکرہ ہے...؟
قائم چاند پوری✅
لچھمی نرائن شفیق
میر عبد الحئی تاباں
قدرت اللہ شوق
8👈 فسانہ عجائب میں کس شہر کی تہزیب پیش کی گئی ہے..؟
دہلی
لکھنئو✅
آگرہ
عظیم آباد
9👈 ذیل میں کون ڈرامہ نگار نہیں ہیں..؟
محمد حسن
حبیب تنویر
عبد الحلیم
حیات اللہ انصاری✅
10👈 کس نے تحریک آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا..؟
ابوالکلام آزاد✅
اکبر الہ آبادی
محمد حسین
سر سید احمد
انشاءاللہ المستعان وقت معین پر 10 سوال آپ کے پیش خدمت ہوں گے
Comments
Post a Comment