السلام علیکم
1👈 ذیل کی مثنویوں میں کون سی مثنوی رزمیہ ہے..؟
قطب مشتری
گلشن عشق
پھول بن
علی نامہ✅
2👈 ہند آریائی کو ماہرین لسانیات نے کتنے ادوار میں تقسیم کیا..؟
2
3✅
4
5
3👈 کن 2 شاعروں کی ولادت سیالکوٹ میں ہوئی..؟
اقبال و جوش
فیض و اقبال✅
فیض و مجاز
مجاز و جوش
4👈 مثنوی سحر البیان کس بحر میں لکھی گئی ہے..؟
متقارب✅
بحر ہزج
بحر رمل
ان میں سے کوئی نہیں
5👈 ہماری شاعری کس کتاب کے جواب میں لکھی گئی..؟
آب حیات
کاشف الحقائق
مقدمہ شعر و شاعری✅
اردو شاعری پر ایک نظر
6👈 کس شاعر نے قصیدہ نگاری میں طبع آزمائی نہیں کی..؟
میر
درد✅
سودا
محسن
7👈 حبیب الرحمان خان شیرانی کے نام کس نے خطوط لکھے..؟
سجاد ظہیر
اکبر الہ آبادی
شبلی نعمانی
ابوالکلام آزاد✅
8👈 دارالمصنفین کی بنیاد کس ادیب نے رکھی..؟
سر سید احمد خان
مولانا شبلی نعمانی✅
محمد حسین آزاد
الطاف حسین حالی
9👈 ٹھنڈا گوشت کی اشاعت کے بعد کس پر مقدمہ چلا..؟
عصمت
کرشن چندر
منٹو✅
پریم چند
10👈 حسین اور انقلاب کا تخلیق کار کون ہے..؟
انیس
دبیر
جمیل
جوش✅
انشاءاللہ تعالیٰ 10 سوال وقت معین پر پیش خدمت ہوں گے
Comments
Post a Comment