اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*نوٹ* - کل کے *ٹیسٹ* کے سبھی *سوال* ارضی *جنت* بمعنی *کشمیر* سے *تعلق* رکھنے والی ایک *ہونہار* اور محنتی *طالبہ* قرطبہ *کنیز* نے بنائے تھے
میں ان کا ممنون و *مشکور* ہوں
اور *دعا* گو ہوں کہ *اللہ* رب العزت ان کے *علم* میں مزید *اضافہ* کرے اور *دنیا* و *آخرت* میں *سرفراز* کرے آمین ثم *آمین*
1👈 سنسکرت میں اپ بھرنش کے لئے کون سا لفظ استعمال ہوا ہے..؟
تدبھو
تتسم
تنسیق
ملچھ✅
2👈 آریا قوم نے دوسری قوموں کو کیا کہہ کر پکارا..؟
چنڈی داس
داس✅
کیشو داس
پدماکر
3👈 مارفیم کی کل کتنی شاخیں ہوتی ہیں..؟
1
3
2✅
4
4👈 لغاتیات کے کل کتنے حصے ہوتے ہیں..؟
5
3
1
2✅
5👈 معروف اور مجہول کس فعل کی قسمیں ہیں..؟
حال
طور✅
مستقبل
ماضی
6👈 فعل کے لئے کس کا ہونا ضروری ہے..؟
زمانہ✅
نکرہ
معرفہ
ان میں سے کوئی نہیں
7👈 خط نستعلیق کا ارتقاء کس ملک میں ہوا..؟
ہندوستان
پاکستان
ایران✅
عرب
8👈 اردو کے بنیادی حروف کی تعداد کتنی ہے..؟
20
17
19
18✅
9👈 رنگون کو کس دوسرے نام سے بھی پکارا جاتا ہے..؟
پونا
برما✅
براون
ان میں سے کوئی نہیں
10👈 رگ وید میں شامل نظموں کی تعداد کتنی ہے..؟
5 سو
3 سو
1000 سے کم
1000 سے زیادہ✅
انشاءاللہ ہم پھر حاضر ہوں گے
آپ کی خدمت میں 10 سوالوں
کے ساتھ 8:30 بجے شب میں
Comments
Post a Comment