اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


1👈 جنون و حکمت کس کا شعری مجموعہ ہے..؟

فیض
جوش✅
راشد
مخدوم


2👈 دلی کا دبستان شاعری نامی کتاب کس کی ہے..؟

نور الحسن نقوی
امام بخش صہبائی
نورالحسن *ہاشمی*✅
رشید احمد صدیقی


3👈 نظارے افسانوی مجموعہ کس نے لکھا..؟

کرشن چندر✅
پریم چند
سعادت حسن
راجندر سنگھ


4👈 دہلی میں سعداللہ گلشن سے کس نے ملاقات کی..؟

میر
درد
سودا
ولی✅


5👈 ہریانی بولی کا شمار کس میں ہوتا ہے..؟

مشرقی ہندی
مغربی ہندی✅
پہاڑی بولی
پنجابی میں


6👈 زندگی کے موڑ پر کس کے افسانے کا نام ہے..؟

جیلانی بانو
سہیل عظیم آبادی
کرشن چندر✅
غیاث احمد گدی


7👈 لاجونتی کس کے افسانے کا عنوان ہے..؟

منٹو
بیدی✅
عصمت
عینی آپا


8👈 " غزل نیم وحشی صنف سخن ہے "
بقول..؟

عظمت اللہ خان
آل احمد سرور
کلیم الدین احمد✅
حسن عسکری


9👈 سرو صنوبر شمشاد کی تشبیہ کس سے دی جاتی ہے..؟

ہاتھ سے
آنکھ سے
منھ سے
پاؤں سے✅


10👈 شعر شور انگیز کس کی تنقیدی کتاب ہے..؟

شمس الرحمٰن فاروقی✅
کلیم الدین احمد
احتشام حسین
آل احمد سرور


درست جواب انشاء اللہ کل ملاحظہ فرمائیں

Comments

Popular posts from this blog